Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
قائم علی شاہ کورونا کا شکار
کر اچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔قائم علی شاہ کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے حوالے سے ان کے وکیل نے میڈیکل رپورٹ کراچی کی عدالت میں پیش کی ہے۔
سابق وزیرِ اعلیٰ…
جنسی استحصال اور ہراسگی کے واقعات میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے ، سراج الحق
لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ فحاشی اور عریانی کا کلچر اسلامی تہذیب پر حملہ آور ہے۔سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ جنسی استحصال اور ہراسگی کے واقعات میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے، سیکولر لابیز خاندانی نظام کو تباہ…
نیب ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے،جاوید اقبال
اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے،نیب کی موجودہ انتظامیہ نے انسداد بدعنوانی کی ایک موثر اور فعال حکمت عملی وضع کی ہے جس کا اعتراف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل،پاکستان، ورلڈ…
زیادتی کرنیوالوں کو سرعام پھانسی دینے کیلئے اتفاق رائے ناگزیر ہے . سینیٹر فیصل جاوید
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے لیے اتفاق رائے کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ بچوں سےزیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی پر…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ، بانڈی پورہ میں نوجوان کو شہید کر دیا
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے ضلع بانڈی پورہ میں نوجوا ن کو شہید کر دیا۔
مقبوضہ وادی کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے چنداجی میں غاصب فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، علاقے میں…
کوئٹہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ : کوئٹہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اوردیگر حکام نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا استقبال کیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی…
گوادر ، آل پارٹیز کے زیراہتمام دھرنا چوتھے دن میں داخل، گوادر پورٹ روڈ بلاک
گوادر : آل پارٹیز کے زیراہتمام دھرنا چوتھے دن میں داخل۔گوادر پورٹ روڈ بلاک۔پورٹ کی سرگرمیاں معطل۔ دھرنے میں آل پارٹیز کے کارکنوں سمیت علاقائی قائدین کی شرکت۔ گوادر،جیونی،پشکان سمیت دیہی علاقوں میں پانی کی قلت اور بجلی کی عدم فراہمی و…
گورنر ہائوس کے دروازے تمام برادریوں کیلئے کھلے ہیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اسلام آباد کے دورے کے دوران مختلف وفود سے ملاقاتوں میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کا منصب خدمت خلق کے جزبے کے ساتھ سنبھال لی ہے بلوچستان میں موجود تمام برادر اقوام، قبائلی…
حکومت صوبے کو پولیو جیسے موزی مرض کے انسداد کے لیے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے ، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کو پولیو جیسے موزی مرض کے انسداد کے لیے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے بچے ہمارا مستقبل ہے ان کو محفوظ زندگی کے مواقع فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔انھوں نے کہا…
انگلش کرکٹر مونٹی بھی بھارتی مکرو چہرہ سامنے لے آئے
لاہور : ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے اور وہاں سے کہا جا رہا ہے کہ اگر آپ کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے جائیں گے تو آپ کیلئے بہت مشکلات پیدا ہوں گی آپ کو مستقبل میں بھارت کا ویزانہیں ملے گا، میں اپنا…
