Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مہنگائی کیخلاف احتجاج،راہول گاندھی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے

نئی دہلی :   کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران بطور احتجاج سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچے ،سائیکل کے آگے گیس سلنڈروں اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں پلے کارڈز لگائے گئے تھے ۔اس موقع پر متعدد…

پینٹاگون کے داخلی راستے میں فائرنگ ، امریکی فوجی ہیڈ کوارٹرز بند کرنا پڑا

واشنگٹن : امریکی فوج کے ہیڈکوارٹرز(پینٹاگون)کے باہر فائرنگ کی گئی اور خنجر سے حملہ کیاگیا جس سے پینٹاگون کی سکیورٹی پر تعینات ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔منگل کی صبح پینٹاگون کے ساتھ واقع میٹروبس سٹیشن میں کھڑی بس پر پہلے فائرنگ کی گئی جس کے…

کابل: وزیر دفاع کے گھر کے باہر حملہ، 4 افراد ہلاک، 20 زخمی

کابل  : افغان دارالحکومت کابل میں قائم وزیر دفاع کے گھر کے باہر حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں تمام حملہ آور مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق رات آٹھ بجے پہلا دھماکہ قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان کی…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 15 نکاتی ایجنڈے پر غور

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کے لیے کھولنے کا معاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ کابینہ کورونا وائرس سے بچاؤ اور…

سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے 28 قیدی وطن پہنچ گئے

لاہور :   وزیر اعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لائیں۔ سعودی عرب کی جیلوں میں قید و بند کی صعو بتیں جھیلنے والے 28 پاکستانی رہائی ملنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر سینیٹر اعجاز چودھری نے استقبال کیا۔ رہائی پانے والوں میں 19…

این سی او سی کی سفارشات پر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ

لاہور :  این سی او سی کی سفارشات پر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت سارہ اسلم نے لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاک ڈاؤن 3 اگست سے 31 اگست تک نافذالعمل رہے گا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق لاہور، راولپنڈی، ملتان،…

کرپشن کے ناسور نے پاکستان کو پیچھے دھکیلا، اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور نے پاکستان کو پیچھے دھکیلا، اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، بدعنوان عناصر کو صرف لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت بچانے کی فکر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے…

ایک روز میں 10 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف عبور کرلیا: اسد عمر

اسلام آباد  :   اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک روز میں 10 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف عبور کرلیا، کل 10 لاکھ 72 ہزار افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔ سربراہ این سی او سی (نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر) و وفاقی منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے…

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کے انوارالحق اسپیکر اور ریاض گجر ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد

مظفر آباد  :  آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں نومنتخب ارکان حلف لیں گے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔ تحریک انصاف نے انوارالحق کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ریاض گجر کو نامزد کر دیا۔…

ایرانی صدر کی حلف برداری تقریب میں صادق سنجرانی شرکت کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد  : ترجمان دفترِخارجہ کے مطابق ایرانی صدر کی حلف برداری تقریب میں پاکستان کی نمائندگی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی تقریب میں شرکت کے لئے کل ایران روانہ ہوں گے، ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری 5 اگست…