Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ انہیں نیپرا کی جانب سے معمولی ریلیف دیا گیا ہے، اور بجلی کی قیمت میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا اطلاق اکتوبر…
بلوچستان کے نوجوانوں کے لیئے آئی ٹی کے شعبہ میں روزگار کے مواقع پیدا کیے جائینگے، امین الحق
کوئٹہ( ھ ا) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی اور بے روز گاری کو مد نظر رکھ کر آئی ٹی کے شعبے میں یہاں کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائینگے اس سلسلے میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے…
وفاق اور بلوچستان حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے ، نوابزادہ گہرام بگٹی
کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے بلدیات نوابزادہ گہرام بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسئلے کے حل کیلئے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو اسپیشل ٹاسک دیاگیاہے ،وفاق اور صوبائی حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے ،جس کیلئے بلوچستان کی حکومت…
ترکی میں آگ لگنے کے متعدد واقعات، 4 افراد ہلاک 180 زخمی
ترکی کے جنوبی ساحلی خطے میں متعدد مقامات پر لگی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
حکام نے سیاحتی مقام انطالیہ کے مشرقی حصے میں بدھ کے روز 4 مقامات…
وزیراعظم نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا
لاہور : وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب سیشن کورٹ میں جمع کرا دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے سیشن کورٹ لاہور میں جواب جمع کرایا۔ جواب میں کہا گیا ہے…
آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی کی صورت حال سمیت افغان امن عمل، علاقائی امن اور رابطہ کاری سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
افغان جنگ سے پاکستان کا کوئی واسطہ نہیں، کسی تنازع کا حصہ بھی نہیں بن سکتے
وزیراعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں امریکا افغانستان میں بُرے طریقے سے پھنس چکا ہے، امریکا نے پہلے تنازع کو فوجی انداز میں حل کرنے کی کوشش کی، افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، افغان تاریخ کا…
اسٹیبلشمنٹ کے انتخابی عمل سے دور ہو جانے کے بعدہی شفاف الیکشن کی ضمانت مل سکتی ہے، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جو حکومت روز اول سے دھاندلی کی پیداوار ہو،اس سے انتخابی اصلاحات یا منصفانہ الیکشن کی ضمانت ملنے کی توقع نہیں ہے،اسٹبلشمنٹ کے انتخابی عمل سے دور ہو جانے کے بعدہی شفاف الیکشن…
‘سندھ کے عوام تبدیلی کے خواہشمند، سیاسی عمل جاری رہتا ہے، حقیقت کو تسلیم کیا جائے
کراچی : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام تبدیلی کے خواہشمند ہیں، سیاسی عمل جاری رہتا ہے، حقیقت کو تسلیم کیا جائے، خود دار قوم ہیں، خود داری کا سودا نہیں کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 تمام انتظامات مکمل…
