Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

منشیات سمگلر قومی سلامتی کیلئے خطرہ، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے:آرمی چیف

راولپنڈی :   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات تیار کرنے اور سمگلنگ میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایسے لوگوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اے…

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع

سیالکوٹ :  سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے چودھری خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث نشست خالی…

عدالتی نظام پرامریکی محکمہ خارجہ کا بلاجواز تبصرہ،پاکستان کا سخت نوٹس

اسلام آباد  : پاکستان نے اپنے عدالتی نظام پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں بلا جواز تبصرے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے پاکستان میں عدلیہ خود مختار ہے اور عدالتیں ملک کے قانون اور آئین کے مطابق…

کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے کے دوران 4119 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 133 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 15 ہزار 827 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

مون سون سے تباہی: اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

اسلام آباد  : ملک کے مختلف شہروں میں مون سون سے تباہی مچا دی۔ اسلام آباد میں سیلابی صورت حال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ پاک فوج صورت حال کا جائزہ لینے پہنچ گئی۔ جڑواں شہروں میں رواں سیزن کی سب سے بڑی بارش ہوئی۔…

بلوچستان کے جو لوگ ناراض تھے انہیں مرکزی دھارے میں لانا چاہتے ہیں ، شاہ محمود قریشی

کراچی : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور اگلے انتخابات میں یہاں کا فیصلہ مختلف ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کے ساتھ ہمارا بہت پرانا تعلق ہے، سندھ کے لوگوں…

معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر ہیپا ٹائٹس فری پاکستان کیلئے کام کرنا ہوگا، ربابہ بلیدی

کوئٹہ  :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے 2030 تک ملک سے ہیپاٹائٹس کا خاتمہ کرنے کیلئے عالمی ادارہ صحت سے کمٹمنٹ کی ہے لہذا معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر ہیپاٹائٹس فری پاکستان کے لئے کام کرنا ہوگا۔…

بلوچ پشتون اقوام تقسیم کی متحمل نہیں ہو سکتی، لشکری رئیسانی

کوئٹہ  :  بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے بلوچستان کی بلوچ،پشتون اقوام کسی تقسیم کی متحمل نہیں ہوسکتیں، صوبے کو درپیش بحرانوں کا مقابلہ یکجا ہوکر ہی کیا جاسکتا ہے۔ بلوچستان میں صحت مندانہ سرگرمیوں…

سردار اختر مینگل صرف بلوچوں نہیں بلکہ بلوچستانیوں کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ، بی این پی

کوئٹہ :  ترقی پسند روشن خیالات و افکار کو پروان چڑھا رہے ہیں ہزارہ قوم کے نوجوانوں کی پارٹی میں شمولیت حوصلہ افزااقدام ہے پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل نہ کہ بلوچوں بلکہ بلوچستانیوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں جو وقت و حالات کی عین…

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور قدرتی آفات میں امدادی سرگرمیاں جاری رہےگی : گورنر بلوچستان سید…

کوئٹہ  : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور قدرتی آفات میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کے حوالے سے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی بلوچستان کا کلیدی کردار ہے لہٰذا ضروری ہے کہ اس ادارے کو وزیراعظم پاکستان…