Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ترقیاتی محکموں کو پی ایس ڈی پی میں شامل ترقیاتی اسکیمات کی مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنایا جائے ، جام…
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ترقیاتی محکموں کو پی ایس ڈی پی میں شامل ترقیاتی اسکیمات کی مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنانے، اسکیمات کی لائف لائن مقرر کرنے اور سہ ماہی جائزہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی…
دورہ ویسٹ انڈیز,آج پہلا ٹی ٹونٹی,کپتان کی حکمت عملی تیار
برج ٹاؤن ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا۔ برج ٹاؤن میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف…
شہروز کاشف کے ٹو سر کرنیوالے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما
لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) شہروز کاشف ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ۔19 سالہ لاہور کے رہائشی شہروز کاشف نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ۔والد کاشف سلمان نے اس کی تصدیق کی ہے اور مؤقف اختیار کیا کہ…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز
لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، گرین شرٹس کو چھوٹے فارمیٹ میں واضح برتری ہے، بابر اعظم اچھی پرفارمنس کیلئے پرامید ہیں۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل…
خواتین کو ہراساں کرنیوالوں کو سرعام شرمندہ کریں : صبا قمر
کراچی : اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری میں لکھا کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی میں اس وقت کپکپی پھیل گئی جب انہیں کسی نے بتایا کہ ہم سب خواتین نیا ہیش ٹیگ بننے کیلئے صرف کسی ایک درندہ صفت مرد کی دوری پر ہیں۔اداکارہ نے مرد حضرات سے مطالبہ کیا کہ وہ…
سلمان فیصل کی بیوی سے علیحدگی بارے خبروں کی تردید
اسلام آباد : سلمان فیصل نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں ان کی طلاق بارے خبریں گردش کر رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خدارا ایسی بے بنیاد خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور ان جھوٹی خبروں پر دل آزاری…
نوشین شاہ ‘آنٹی’ اور ‘بوڑھی ’ کہے جانے پر سیخ پا
لاہور ( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی دلکش انداز اپنائے چند تصاویر شیئر کیں ، تصاویر پر صارفین منفی کمنٹس کرنا شروع کردئیے ۔منفی کمنٹس دیکھ کر اداکارہ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا ۔ ایک صارف نے انہیں پاکستان کی ملکہ قرار دیتے…
طالبان کا 220اضلاع پر کنٹرول ، فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
کابل : افغانستان میں طالبان نے 407 اضلاع میں سے 220 کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ طالبان کا کہنا ہے کہ کابل اور صوبائی دارالحکومتوں کے قریب پہنچ گئے ہیں جبکہ افغان حکومت نے جھڑپوں کے دوران سیکڑوں طالبان کی ہلاکت دعوی کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے…
یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں افراد انخلا پر مجبور
ایتھنز : یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، سیکڑوں فائر فائٹرز کے ساتھ جہاز اور ہیلی کاپٹرز بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔
یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے 30 کلومیٹر دور شمال میں واقع جنگلات میں آگ سے بڑے پیمانے پر رقبہ جل…
امریکی وزیر خارجہ دہلی پہنچ گئے آج مودی،شنکر سے ملیں گے
نئی دہلی : دہلی ایئر پورٹ آمد پر وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہم عہدیدار کا یہ تیسرادورہ بھارت ہے ،اس سے قبل وزیر دفاع لائیڈ آسٹن،جان کیری بھی دورہ کرچکے ۔انتھونی بلنکن ا ٓج دوپہر 12بجے اپنے ہم منصب…
