Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کےبعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی

لاہور :  پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے شاہینوں کے دورے کی تصدیق کر دی۔ پاکستانی ٹیم 2015 کے بعد بنگلہ دیش جا رہی ہے یوں دونوں ٹیموں کابنگالی سرزمین پر 6 سال بعدآمنا سامنا ہونے جارہا…

نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ، دو سو سے زائد کھلاڑی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے

کوئٹہ  : کوئٹہ میں نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور مختلف محکموں کی ٹیموں کے دو سو سے زائد کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے۔ کوئٹہ میں سجایا گیا تین روزہ چیف منسٹر بلوچستان نیشنل…

ڈینیئل مدویدوف نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

نیویارک ( سپورٹس ڈیسک )  یہ روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدوف کے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے ۔ مدویدوف رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچے تھے تاہم وہاں ان کو جوکووچ کے ہاتھوں شکست کا سامنا…

گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے سیم اصغری سے منگنی کرلی

نیویارک :  سیم اصغری کا تعلق ایران سے ہے ۔برٹنی سپیئرز نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کیا۔انہوں نے سیم اصغری کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ، جس میں انہوں نے منگنی کی انگوٹھی دکھائی اور ساتھ ہی مداحوں…

عمرشریف کی حالت بدستورخراب، بیٹے کی والد کے لیے دعاؤں کی اپیل

کراچی: لیجنڈ اداکارعمرشریف کے بیٹے جواد عمرکا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی اگرامریکا نہیں بھیجا گیا تو اوپن ہارٹ سرجری کی طرف جانا ہوگا۔ دل کے عارضے میں مبتلا لیجنڈ اداکارعمرشریف کی طبیعت بدستورخراب ہے۔ اداکاراسپتال میں…

دہشت گردی کا خطرہ یمن، عراق اور شام سے جنم لے رہا ہے ، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن : امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی خاتون ڈائریکٹر افریل ہائنز کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے لیے بین الاقوامی دہشت گردی کا سنگین ترین خطرہ افغانستان میں نہیں بلکہ یمن، صومالیہ، شام اور عراق جیسے ممالک میں جنم لے رہا ہے۔ قومی سلامتی کے حوالے…

فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا ارادہ نہیں ، قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ

دوحہ : قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اپنے مثبت بیانات اور وعدوں پر عمل کریں۔ قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ…

اقوام متحدہ کانفرنس ، افغانستان کیلئے 1ارب ڈالر کی امداد کا اعلان

کابل ، نیویارک ، واشنگٹن  :  اقوام متحدہ کی اپیل پر افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے قیام کے بعد پیدا ہونے والے ممکنہ انسانی بحران سے نمٹنے کے لئے 1ارب ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کیا گیاہے ۔ گزشتہ روز جنیوا میں افغانستان کے لئے…

اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ مصر،صدر السیسی سے ملاقات

شرم الشیخ :  دونوں رہنمائوں کی ملاقات بحیرہ احمر کے کنارے واقع تفریحی مقام شرم الشیخ میں ہوئی،ملاقات میں اسرائیل فلسطین تنازع،ایران کے ایٹمی پروگرام اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا دس سال بعد مصر کا دورہ…

سعودی عرب : منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی و غیرملکی افراد کو 20 سال قید کی سزا

ریاض  :  سعودی عرب میں ایک گروپ کے افراد کو منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے پر 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے چار اعشاریہ 5 ارب ڈالر کے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنا…