Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جنگی جرائم کے حوالے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ طالبان حکومت نے مسترد کر دی

کابل  :  افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے جنگی جرائم کے حوالے سے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اسلامی امارت کے مجاہدین جنگی جرائم…

‘میرے دوروں سے بنی گالہ کو تکلیف ہورہی ہے’

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ بنی گالہ سے چیخیں نکل رہی ہیں، میرے دوروں سے بنی گالہ کو تکلیف ہورہی ہے۔ بلاول بھٹو نے لیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ہے ، خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ ہم لیہ کی عوام کی خدمت کریں گے،…

چیف جسٹس کا دوران سماعت سینئر وکیل سے تلخ جملوں کا تبادلہ

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا دوران سماعت سینئر وکیل کامران مرتضی سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سپریم کورٹ میں سی ای او لائیو اسٹاک ڈاکٹر شاہد امین تقرری کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے بلوچستان ہائیکورٹ…

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ایرانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد : ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں معززین نے پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے…

چیئرمین سینیٹ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

ریاض : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر پاکستان اور اہلِ وطن کی سلامتی و خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ صادق سنجرانی سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح…

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام مشکوک اور متنازعہ ہے ، شیری رحمان

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام مشکوک اور متنازعہ ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ صحافتی تنظیموں نے…

اراکین کی بڑی تعداد کورونا کا شکار، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13ستمبر کو نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو نہ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اراکین کی بڑی تعداد کورونا وائرس میں مبتلا ہے،جس کے باعث پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو نہ ہونے کا امکان ہے۔ صدر مملکت…

وزیراعظم ایمرجنسی پروگرام کے تحت 300 ارب کے منصوبوں پر کام جاری ہے : بزدار

لاہور :  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایمرجنسی پروگرام کے تحت 300 ارب روپے کے پراجیکٹس پر عملدرآمد جاری ہے، کھادوں پر ساڑھے 12 ارب روپے سبسڈی دی گئی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے…

آپ اپوزیشن کا کردار ادا کریں یا اعلان کریں حکومت کے سہولت کار ہیں : بلاول بھٹو

رحیم یار خان : بلاول بھٹو نے کہا ہے آپ اپوزیشن کا کردار ادا کریں یا اعلان کریں حکومت کے سہولت کار ہیں، ہم نے لانگ مارچ کا اعلان کیا آپ اس وقت بھی پیچھے ہٹ گئے، یہ کٹھ پتلی کا کٹھ پتلی ہے، آپ ہمت پکڑو یہ گر جائے گا، ایسا نہیں ہوسکتا ووٹ کی…

کنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا

کراچی  :  کنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا، کنڈ ملیر کا ساحلی مقام کراچی سے 41 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ 2010 میں گہرے پانیوں سے نمودار ہونے والا پہاڑ نما جزیرہ دو ماہ بعد دوبارہ پانی میں غائب ہوگیا تھا۔ تکنیکی مشیر…