Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاک بحریہ کے 3 ریئر ایڈمرلز کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

کراچی  :  پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عمران احمد، وائس ایڈمرل نوید اشرف، اور وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی شامل ہیں۔ ترقی پانے والے…

شہباز شریف نے مریم نواز کو سائیڈ لائن کر دیا، لیگی ترجمانوں میں پھوٹ پڑگئی

لاہور :   فیاض الحسسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے مریم نواز کو سائیڈ لائن کر دیا، ن لیگ کے ترجمانوں میں پھوٹ پڑ گئی، ن لیگ فیصلہ نہیں کر پا رہی ترجمان کس کو لگانا ہے، ان کے ترجمان آل شریف کی طرح ہوچکے ہیں۔ پنجاب حکومت کے ترجمان…

پاکستان سے 30 ٹن خوراک اور ادویات لے کر طیارہ افغانستان پہنچ گیا

کابل  :   پاکستان سے 30 ٹن خوراک اور ادویات لے کر طیارہ افغانستان پہنچ گیا۔ کابل میں پاکستان کے سفیر اور افغان حکام نے امدادی سامان وصول کیا۔ یاد رہے گزشتہ روز پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ…

بلدیاتی انتخابات: وزیراعظم کی ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد  :  بلدیاتی انتخابات کے لئے تحریک انصاف نے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ وزیراعظم نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیف آرگنائزر سیف اللہ اور دیگر رہنما ملک گیر دورے…

ملک میں کورونا کی لہر جاری: 24 گھنٹے میں 84 افراد کورونا سے انتقال کر گئے

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 497 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 94 ہزار 198 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

سردار عطاء اللہ مینگل بلوچستان معرقہ کے آخری سپاہی تھے ، سردار اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء سردارعطاء اللہ مینگل (مرحوم) کے فرزند وبلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ میں آج جوکچھ ہوں اپنے والد سردارعطاء اللہ مینگل کی وجہ سے ہوں مجھے آپ کا بیٹا ہونے پر فخر ہے سردارعطاء…

دھاندلی ذدہ حکومت صوبے کے معاملات کوڈنڈے سے چلاناچاہتی ہے ، نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی

کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے طلباء پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی ذدہ حکومت صوبے کے معاملات کوڈنڈے سے چلاناچاہتی ہے، صوبے میں تشددکا نیا راستہ اختیار کرکے مبینہ…

کوئٹہ ، طلبا ء پرتشدد موجود ہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کا تسلسل ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہاکہ کوئٹہ میں طلبا پر ہونے والے پولیس کی غنڈہ گردی دراصل موجود حکومت کی طلبا و عوام دشمن پالیسیوں اور رویوں کا تسلسل…

گوادر میں ترقی کا ڈھول پیٹا جارہا ہے عوام پانی کو ترس رہے ہیں ، پیپلزپارٹی

گوادر :  نیازی حکومت جھوٹ کی بیساکھیوں پر قائم ہے۔ 15 لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کے ذریعہ معاش کو تباہ کر دیا گیا۔ گوادر سی پیک کے حوالے سے ترقی کا جو ڈھول پیٹا جا رہا ہے لیکن شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ پر…

گلوکارہ نوراں لعل کا یوم بحریہ کے موقع پر نیا ملی نغمہ ریلیز

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) یوم بحریہ کے موقع پر نیا ملی نغمہ ریلیز کیا۔نوراں لعل نے بتایا کہ ماہ ستمبر افواج پاکستان کے نام ہے ، چاہے وہ بحری، بری، فضائیہ یا سرحدی افواج ہوں، سبھی کو سلام پیش کرتے ہیں،نوراں لعل نے کہا کہ ماہ ستمبر میں اتنے…