Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سارہ خان 2021 کی 100 خوبصورت خواتین کیلئے نامزد
لاہور( شوبز ڈیسک ) ہر سال ٹاپ بیوٹی ورلڈ کا آفیشل پیج دنیا بھر سے 100 خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کرتا ہے ۔ تاہم اس سے قبل دنیا بھر سے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزدگی کی جاتی ہے اور ووٹوں کی بنیاد پر 100 خوبصورت چہروں کا انتخاب کیا جاتا…
حرا سومرو کی منال اور احسن کی ڈھولکی کی تقریب پر تنقید
لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) حرا سومرو نے انسٹا گرام سٹوری پر منال خان اور احسن محسن کی ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ‘اگر میں غلط ہوں تو مجھے معاف کیجئے گا، پر ماہِ محرم میں ناچ گانے پر حکومت کی جانب سے سختی سے پابندی ہونی چاہیے اور مسلمان…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر کورونا ٹیسٹ سے استثنا کا این او سی جاری
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر لازمی کورونا ٹیسٹ سے استثنا کا این او سی جاری کر دیا گیا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ، لازمی کورونا ٹیسٹ سے استثنا سول ایوی ایشن اتھارٹی کے…
فخر، فہیم کی سکواڈ میں واپسی کا امکان
لاہور : ذرائع کے مطابق فخر زمان اور فہیم اشرف کو ورلڈ کپ سکواڈ میں واپس شامل کئے جانے کا امکان ہے ،فخر زمان کو رمیز راجہ کی جانب سے ذہنی طور پر تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ ملاقات کے دوران چھ کھلاڑیوں نے رمیز راجہ سے فٹنس اور ٹیم سے…
پاکستان ویمنز ون ڈے کپ آج سے شروع
کراچی ( سپورٹس رپورٹر) جس کے میچز نیشنل سٹیڈیم اور اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے ۔ چودہ میچز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو دس لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔
طالبان نے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا
کابل : طالبان حکمرانوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ اس کے باہر لگے بورڈز کو ہٹا کر وہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔
ادھر کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی…
نصف صدی کے دوران قدرتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوا ، عالمی موسمیاتی ادارہ
جنیوا : عالمی موسمیاتی ادارے کے مطابق گذشتہ نصف صدی میں آب و ہوا میں تبدیلیوں اور شدید موسم کی وجہ سے ہونے والی قدرتی آفات میں 5 گنا اضافہ ہواجن سے کم ترقی یافتہ ممالک کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق…
پاکستان قیام امن کے فروغ میں علاقائی شراکت داری کو کارآمد ذریعہ سمجھتاہے : منیر اکرم
نیویارک : پاکستان نے تنازع کی اصل وجوہات کے جامع اور مربوط تجزیے کی بنیاد پر ایک مضبوط عبوری لائحہ عمل وضع کرنے میں سلامتی کونسل کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ میں…
امریکا افغانستان میں القاعدہ کی واپسی روکنےکیلئے تیار ہے : وزیرِدفاع لائیڈ آسٹن
واشنگٹن : امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعدعسکریت پسند تنظیم القاعدہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر سکتی ہے۔
وائس آف امریکا کے مطابق دورہ کویت کے دوران میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ…
افغانستان : حکومت میں نمائندگی کیلئے خواتین کے مظاہرے
کابل : افغانستان میں مختلف شہروں میں خواتین نے حکومت میں نمائندگی کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے ، کابل کے علاوہ بدخشان میں بھی احتجاجی مظاہرہ ہوا، درجنوں خواتین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا، اُن کا کہنا تھا کہ وہ خواتین کی نمائندگی کے بغیر…
