Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کئے : حامدکرزئی

کابل  :  ایک انٹرویو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم ، خواتین کے حقوق ، قومی پرچم اور دیگر قومی اقدار کے وعدے کئے لیکن ابھی تک ان وعدوں پر عملدرآمد ہوتا نہیں دیکھا گیا۔ افغانستان کے لوگوں کو ایک ایسی حکومت…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا

نیویارک :  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا چھہترواں سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ صدر بائیڈن افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سربراہی اجلاس کا آج باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن بھی آج اجلاس سے…

امریکا کا نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

واشنگٹن  :  امریکا نے نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا۔ 18 ماہ قبل کورونا وبا کے آغاز پر امریکا نے غیر ملکی مسافروں پر بڑی حد تک پابندی عائد کر دی تھی۔ نئی امریکی پالیسی کے تحت غیر ملکی مسافروں کو ایک…

روس میں پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت نے فتح حاصل کرلی

ماسکو : روس میں پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت نے فتح حاصل کرلی۔ اپوزیشن نے حکومت پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے الیکٹرانک ووٹنگ پر تنقید کی۔ روس میں کورونا وائرس کے پیش نظر اس بار روس کے 6 ریجنز میں الیکٹرونک ووٹنگ سسٹم استعمال ہوا،…

سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے: سعودی وزیر خارجہ

نئی دلی  : سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، جب بھی ہو سکا، ہم ہمیشہ اپنے اچھے فورمز فراہم کریں گے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ…

الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹے میاں کے ہاتھ کی چھڑی ہے، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹی میاں کے ہاتھ کی چھڑی بن گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘چیف…

بیرون ملک پاکستانیوں سے عمران صاحب کو کوئی ہمدردی نہیں : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب تاریخی ناکامیوں،کرپشن اور عوامی مایوسی کو اداروں اورمیڈیا پر حملوں کے ذریعے چھپانا چاہتے ہیں،سب تماشہ عوام کے اصل مسائل ، عمران صاحب کی چوری ، نااہلی ، نالائقی سے نظر…

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی تو ہم عدالت جائینگے : شاہد خاقان

کراچی : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں واضع قانون کے باوجود توسیع کی جارہی ہے ،قانون موجود ہے توسیع نہیں ہوسکتی،اگر توسیع کی گئی تو ہم عدالت جائینگے۔ کراچی کی…

وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین…

سندھ حکومت نے کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا ہے ، حلیم عادل شیخ

کراچی : اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ڈسٹرکٹ ایسٹ حلقہ پی ایس 99 کا دورہ کیا ہے اور گندگی، کچرے اور گٹرنالوں کی…