Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا انفارمیشن کمیشن کا حکم چیلنج
اسلام آباد : شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا انفارمیشن کمیشن کا حکم چیلنج وفاقی حکومت نےعمران خان کو بطوروزیراعظم ملنے والے تحائف کوکلاسیفائیڈقراردیتے ہوئےکابینہ ڈویژن نے انفارمیشن کمیشن آف پاکستان کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ…
وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی ، سپریم کورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی حکومت اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے میں ناکام رہی ہے۔
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین…
وزیراعلیٰ پنجاب سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات ، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی جس کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی امور پر بھی گفتگو ہوئی، وزیراعلیٰ…
آصف زرداری اور پرویز مشرف سے متعلق مقدمات کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیل
لاہور : سابق صدر پرویز مشرف اور آصف زرداری سے متعلق 10 سال پرانے کیسز کی سماعت کرنے والا ہائی کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شجاعت علی خان پر مشتمل عدالت عالیہ…
مرتضیٰ بھٹو کو ایک گھناونی سازش کے تحت شہید کیا گیا : بلاول بھٹو
لاہور : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ایک گھناونی سازش کے تحت شہید کیا گیا، وہ سازش یہ تھی کہ “ایک بھٹو کو نشانہ بنانے کے لیے، دوسرے بھٹو کو قتل کردو”۔
بلاول بھٹو زرداری نے میر مرتضیٰ بھٹو کو…
خیبرپختونخوا میں عدالتی سزائوں کے تعین اور کمی سے متعلق قانون سازی مکمل
پشاور : خیبرپختوںخوا میں عدالتی سزائوں کا تعین اور ان میں کمی سے متعلق قانون سازی کر لی گئی، سزائیں دینے کے لیے حکومت قواعد و ضوابط ترتیب دے گی، قانون کا اطلاق ماتحت عدالت کی دی جانیوالی بعض سزائوں پر ہو گا، معاون خصوصی کہتے ہیں عدالتوں پر…
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
کراچی کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3…
ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ٹیموں کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت
لاہور : ملک کا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا، ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، پولیو ورکرز کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
ملک بھر میں پولیو مہم…
وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگے
اسلام آباد : وزیراعظم جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے 24 ستمبر کو آن لائن خطاب کریں گے، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال، افغانستان کے موجودہ حالات، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے۔…
کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے ، 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد : ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 40 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کورونا کی چوتھی لہر، اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، ملک بھر میں مزید 40…
