Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہرنیاز رانا کا سنڈیمن پروونشل ہسپتال کادورہ

کوئٹہ : کوئٹہ چیف سیکرٹری بلوچستان مطہرنیاز رانا کا سنڈیمن پروونشل ہسپتال کا اچانک دورہ سیکرٹری بلڈنگ غلام علی بلوچ اور سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی ہاشم غلزئی بھی ان کے ہمراہ تھے چیف سیکرٹری کا ہسپتال میں مختلف شعبوں کا معائنہ چیف سیکرٹری…

ناراض اراکین سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ، عبدالخالق ہزارہ

کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چےئر مین وزیراعلیٰ کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ناراض گروپ کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی…

تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے ، ثناء بلوچ

کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے صرف بلوچستان کی مفاد کیلئے جمع کرائی ہے ہم نے چھنگاری دی ہے آ گ تو باپ پارٹی کے ناراض اراکین نے جام کمال کے خلاف لگائی ہے…

تحریک عدم اعتماد، نواب رئیسانی نے اپنا دورہ بیرون ملک مختصر کردیا

کوئٹہ : بلوچستان کی تبدیلی ہوئی سیاسی صورتحال اور وزیراعلی جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے چیف آف ساروان رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنا بیرون ملک دورہ مختصر کر دیا اور گزشتہ شب وطن واپس پہنچ گئے،…

عمران خان عوام پر رحم کرتے ہوئے فوری طور پر وزارت عظمٰی سے الگ ہونے کا اعلان کریں ، یعقوب ناصر

لورالائی  : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلز میں پانچ سے پینتیس فیصد اضافہ عوام کو کسی صورت قبول نہیں ایک ہفتے قبل پیٹرولیم…

گلوکار عاطف اسلم کی ڈرامہ انڈسٹری میں بھی انٹری

کراچی :  عاطف اسلم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میں اس وقت اپنے ڈیبیو ڈرامہ سیریل سنگِ ماہ کے سیٹ پر موجود ہوں۔انہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی…

نیوزی لینڈ نے یکطرفہ فیصلہ کر کے غلط مثال قائم کی : وسیم خان

لاہور، راولپنڈی (سپورٹس رپورٹرز) پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے دورے کو ختم کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کرکے بہت غلط مثال قائم کی۔یہ معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے ، گزشتہ 48 گھنٹے بہت مشکل تھے ، ہم کچھ حقائق منظر…

پی سی بی نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی

کراچی  : پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کےنیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش کر دی جسے پی سی بی نے مسترد کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے یہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ری شیڈول سیریز کیلئے…

ترکی: ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لئے

لاہور : ترکی میں ہونے والے ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔ ماس ریسلنگ ورلڈ کپ میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کے تین تمغے اپنے نام کر لیے ہیں، محمد سعد نے 60 کلو گرام کیٹیگری…

پاکستان کو خطرے کی تفصیل نہ بتائی گئی اور نہ بتائیں گے، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ کرکٹ

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو تو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کیوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا…