Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے پی ٹی وی کو کروڑوں کا نقصان ہوا
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے پی ٹی وی کو کروڑوں کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سے مشورہ کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، 24 گھنٹوں میں مزید 81 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 81 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 327 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 27 ہزار 905 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
پی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو کویتی ایئر لائنز بھی پاکستان نہیں آسکیں گی: سی اے اے
کراچی : کویت میں قومی ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن پر پابندی کا معاملہ، پی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو کویتی ایئر لائنز بھی پاکستان نہیں آسکیں گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکام کو آگاہ کر دیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق یکم اکتوبر سے…
دکی ،کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق
دکی : چمالنگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔بلوچستان میں دکی کے علاقے چمالانگ میں واقع کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے، چاروں کان کنوں کی لاشیں نکال کر انہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا…
جام کمال کی قیادت میں بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، عبدالکریم نوشیروانی
خاران : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا کہ وزیر جام کمال خان کے خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کی قیادت میں بلوچستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے اپوزیشن وزیر اعلیٰ جام کمال خان کی…
بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں عثمان بزدار بہت تعاون کر رہے ہیں ، چیئرمین سینیٹ
لاہور : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت گرانقدر تعاون کر رہی ہے۔ پیر کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مابین…
موجودہ صوبائی حکومت کو ا ب کوئی نہیں بچا سکتا ، اختر حسین لانگو
کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ موجودہ صو با ئی حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا،اپوزیشن جماعتیں موجود ہ سیا سی حالات کا مقابلہ کرینگی، بی این پی اور دیگر سیا سی جماعتیں بلوچستان کے حقوق کیلئے جدوجہد کر…
با پ کا مسئلہ باپ نے ہی حل کر دیا ، ڈاکٹر عبد الما لک بلو چ
لسبیلہ : سابق وزیر اعلی بلو چستان و نیشنل پا رٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبد الما لک بلو چ نے کہا ہے کہ با پ کا مسئلہ باپ نے ہی حل کر دیا، جس دن بلو چستان سے ٹھپہ ماری کا خاتمہ ہوگا بلو چستان کی پا رلیمنٹ نیشنل پا رٹی کے سیا سی کا رکنو ں سے بھر…
میرے چاہنے والے مجھے ہر روپ میں پہچان جاتے ہیں: ہانیہ عامر
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ کا کہنا ہے کہ ماڈرن ملبوسات میں میرے فینز اکثر مجھے دیکھتے رہتے ہیں،اب میں نے سوچا کیوں نہ ایسی دیسی لڑکی کے ملبوسات زیب تن کروں کہ لوگ مجھے شناحت نہ کرسکیں لیکن میرے چاہنے والے مجھے ہر روپ میں پہچان جاتے ہیں۔…
بھارتی پنجاب کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ نے حلف اٹھالیا
چنڈی گڑھ : انہوں نے پیر کی دوپہرگورنر پنجاب بنواری لال پروہت سے حلف لیا،کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی ،ان کے ساتھ دو ڈپٹی وزرائے اعلٰی نے بھی حلف اٹھایا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے چرنجیت نے کہاکہ وزیر اعلٰی…
