Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صوبائی و مرکزی حکومت زلزلہ متاثرین کی مشکلا ت کو حل کرنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ، نور محمد دمڑ
ہر نا ئی : بلو چستان عوامی پا ٹی (بی اے پی) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ ضلع ہرنائی میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے گھروں کی دوبارہ ازرنو تعمیر کی ضرورت ہے لوگ بے یارومدگار کھلے آسمان تلے پڑے…
سیناریو بیسڈ میچ میں قومی بالرز کی بیٹرز کیخلاف حکمرانی
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے سیناریو بیسڈ میچ میں قومی بالرز نے بیٹرز پر اپنی حکمرانی ثابت کردی جب قابل بھروسہ بابر اعظم اور محمد رضوان ناکامی کا شکار ہو گئے تاہم محمد حفیظ نے عمدہ بیٹنگ کا…
نسل پرستی بالی ووڈ کا سنگین مسئلہ ہے : نواز الدین صدیقی
ممبئی ( شوبز ڈیسک ) انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی فلم ‘سیریس مین’ میں ساتھی اداکارہ اندرا تیواری کی تعریف کی، انہوں نے فلم میں اندرا کے شاندار کردار کی تعریف کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ انہیں مستقبل میں بھی اسی طرح کی پہچان ملے…
یورپی یونین کی افغانستان کیلئے ایک ارب یورو امداد : طالبان خواتین سے وعدے پورے کریں : اقوام متحدہ
روم ، جنیوا، کابل : یورپی یونین نے افغانستان کیلئے ایک ارب یورو کے امدادی پیکیج کااعلان کردیا جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے طالبان خواتین سے وعدے پورے کریں۔جی 20 ممالک کے سربراہوں کے ورچوئل اجلاس کا خصوصی فوکس افغانستان کا…
سعودی ولی عہدکا نئی قومی سرمایہ کاری پالیسی کا اعلان
ریاض : سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا نئی سرمایہ کاری پالیسی ویژن 2030 کے مقاصد کے حصول کے علاوہ سعودی معیشت کو دنیا کی 15 بڑی معیشتوں میں سے ایک بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔نئی پالیسی میں غیر…
امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی قرضے کی حد بڑھانے کے بل کی منظوری دیدی
واشنگٹن : امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی قرضے کی حد بڑھانے کے بل کی منظوری دے دی، امریکا نے معیشت پر قرضوں کی حد میں 480 ارب ڈالر کا اضافہ کردیا۔
امریکی ایوان ِنمائندگان میں بحث کے بعد بل کے حق میں 219 اور مخالفت میں 206…
افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی ، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات
دوحہ : قطر میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین سمیت دیگر مغربی ممالک کے سفیروں سے ملاقات ہوئی ہے۔
افغان نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ پر جاری بیان میں کہا کہ دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں…
داعش سے چھٹکارے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن : وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہے، افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے، افراتفری اور انسانی بحران جنم لے گا، دنیا کو افغانستان سے ہر صورت بات کرنی چاہیے، امریکا کو قائدانہ…
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے چیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کی ملاقات.
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے چیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کی ملاقات. کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنا زندہ قوموں کی علامت ہے. گورنر بلوچستان
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور قدرتی آفات میں امدادی سرگرمیاں…
الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں کرنی ہیں، حلقہ بندیوں کے لئے کم از کم 6 ماہ درکار ہوں…
