Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
یوسف رضا، پرویز مشرف اور آصف زرداری سے متعلق درخواستیں غیر موثر قرار دی کر خارج
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، سابق صدور پرویز مشرف اور آصف زرداری سے متعلق درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کر دیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ لاہور…
ایون فیلڈریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل میں مریم نواز عدالت پیش ہو گئیں
لاہور : ایون فیلڈریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل میں نائب صدر نون لیگ مریم نواز اپنے وکیل عرفان قادر کے ہمراہ عدالت پیش ہو گئیں۔
ایون فیلڈریفرنس میں سزاکیخلاف مریم نوازکی اپیل پر سماعت، درخواست گزار کے وکیل عرفان قادر نے دلائل دیتے ہوئے کہا…
خواتین کو با اختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے، صنفی امتیاز کے خاتمے، خواتین کے حقوق کے تحفظ اور سماجی و معاشی خودمختاری کیلئے تاریخ ساز اقدامات کئے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے خواتین اراکین…
عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں ، پولیس حکام کا دعوٰی
لاہور : پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں، پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7 سال سزا ہو سکتی ہے۔
گریٹر اقبال پارک دست درازی کیس، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے گرد بھی گھیرا تنگ ہو گیا۔…
جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کا معاملہ، گورنر پنجاب کی نائب صدر یورپی پارلیمنٹ سے ملاقات شیڈول
لاہور : جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کا معاملہ، گورنر پنجاب آج یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر سے ملاقات کریں گے۔ یورپی پارلیمنٹ کے مزید 11 ارکان سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور آج یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر…
اثاثہ جات کیس: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
جسٹس ندیم اختر اور جسٹس اقبال کلہوڑو نے گذشتہ ہفتے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ نے آغا سراج درانی اور دیگر کی…
وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی
اسلام آباد : وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وزیراعظم کو بیرون ممالک سے ملنے…
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ 8 اکتوبر 2021 میں وفاقی حکومت نے نیب…
سکاؤٹس مشکل گھڑی میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ، سردار یار محمد رند
کوئٹہ : بلوچستان بوائے سکاٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی کمشنر اور صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سکاٹس ٹیموں نے جس انداز میں ہرنائی کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھی وہ قابل تحسین ہے. سکاٹس کیجانب سے متاثرہ…
جام کمال کو سینکڑوں میل دور سے آنے والوں کی کوئی فکر نہیں پورا صوبہ جام ہے ، اسد بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل وناراض رکن میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ عدلیہ،صدر اور وزیراعظم ملک کو آئین کے تحت چلائیں،جام کمال کو سینکڑوں میل دورآنے والوں کی کوئی فکر نہیں پورا صوبہ جام ہے،سیکرٹریٹ کے معاملات…
