Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کھیل ختم ہوگیا، جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے ، جان جمالی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر جان محمد جمالی کا کہنا ہے کہ کھیل ختم ہوگیا ہے اور جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے۔ چیف آرگنائزر بی اے پی جان محمد جمالی نے ایک بیان میں کہا کہ میں نے ایک ہفتے پہلے جام کمال کو کہا تھا کہ…

پنجگور، پی ڈی ایم کی کال پر مہنگائی بے روزگاری کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

پنجگور: پنجگور ملک کے دیگر حصوں کی طرح پی ڈی ایم کی کال پر مہنگائی بے روزگاری بدامنی بارڈر کی بندش بجلی اور گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ریلی اور مظاہرہ ریلی کی قیادت پی ڈی ایم پنجگور کے مقامی قیادت میر نزیراحمد بلوچ حافظ محمد…

ہرنائی ،ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

ہرنائی : پی ڈی ایم ضلع ہرنائی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم ضلع ہرنائی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ ہوا جہاں پی ڈی ایم کی احتجاجی ریلی میں…

یہ سیاہ و سفید دنیا نہیں،زندگی کیلئے رنگ چاہئیں : عائزہ

کراچی : زندگی کیلئے رنگ چاہئیں۔عائزہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ایک موشن پکچر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے گرے بالوں کی وِگ لگائی ہوئی ہے اور ساتھ ہی لیدر جیکٹ پہنی ہوئی ہے ۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں انگریزی نظم بھی…

ماہرہ خان کی پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کے ہمراہ تصویر وائرل

لاہور ( شوبز ڈیسک ) نگار جوہر کی زندگی پر بنائی جانے والی ٹیلی فلم ‘ایک ہے نگار’ کا آفیشل ٹریلر کچھ روز قبل جاری کیا گیا ہے جس میں ماہرہ خان نگار جوہر کے کردار میں دکھائی دیں گی۔فلم کا ٹریلر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے یوٹیوب چینل…

ٹی 20ورلڈ کپ:نیدر لینڈز کا نمیبیا کو جیت کیلئے165رنز کا ہدف

ابوظہبی : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز نے نمیبیا کو جیت کیلئے 165رنز کا ہدف دے دیا ہے۔پہلے کھیلتے ہوئے نیدر لینڈز کی ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 164رنز بنائے۔ ٹی 20 مینز ورلڈکپ 2021 کا پہلا راؤنڈ ابوظہبی اور عمان میں کھیلا میں…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچ

لاہور: ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا جبکہ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے جونیئر عالمی کپ کے شیڈول کا…

ایسوسی ایشنز ٹورنامنٹ : معاذ خان اور نثار احمد کی عمدہ بالنگ

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) دن کے اختتام تک خیبرپختونخوا نے کسی نقصان کے بغیر 27 رنز بنائے۔لاہور کے ایل سی سی گراؤنڈ پر نثار احمد کی پانچ اور محمد علی کی چار وکٹوں نے سدرن پنجاب کو 88 پر سمیٹ دیا۔ سینٹرل پنجاب نے دن کے خاتمے تک چار وکٹوں پر 164…

روس کا برسلز میں مشن معطل کرنیکا اعلان، ماسکو میں نیٹو دفاتر بند

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ماسکو میں رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو کے مختلف اقدامات سے مشترکہ کام کیلئے ضروری بنیادی شرائط باقی نہیں رہیں۔ اس لئے ماسکو اپنے برسلز مشن کے کام کو یکم نومبر سے معطل کر رہا ہے ۔

امریکا کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ کولن پاول چل بسے

واشنگٹن :  84 سالہ کولن پاول امریکا کے پہلے سیاہ فام وزیر خارجہ تھے ، ان کا انتقال کووڈ 19 کی پیچیدگیوں کے باعث ہوا۔ 1991 کی خلیج کی جنگ کے باعث انہیں امریکا میں ہیرو کا درجہ حاصل ہوا ، یہاں تک کہ انہیں مستقبل کا امریکی صدر بھی قرار دیا…