Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کووڈ کیسز بڑھنے کے باوجود صورتحال قابو میں ہے، صوبے میں لاک…
یہ بات انہوں نے جمعہ کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں آصف رحمان سیمولیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر سعید قریشی اور دیگر نے…
راولپنڈی: بنوں میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں سپاہی شہید ہوگیا جبکہ میرانشاہ میں سیکیورٹی…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس پر اہل کاروں نے بھرپور جواب دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید…
پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ، شہباز شریف
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔
مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے امکان پر…
افغانستان میں استحکام ہمارا مقصد، دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے، آج دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز…
این ڈی ایم اے اتھارٹی ناکام، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں : اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری پر وزیراعظم کو آئندہ ہفتے اجلاس بلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے کمیشن کا اجلاس بلائیں اور ذمہ داروں کا فیصلہ کریں۔ عدالت نے این ڈی ایم اے کو 21 جنوری تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر…
شہباز شریف کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست خارج
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست پر…
حکومت کا آج منی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس کرانے کا امکان ، حکمت عملی طے
اسلام آباد : حکومت کا آج منی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس کرانے کا امکان ہے۔ تحریک انصاف نے حکمت عملی طے کرلی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے عشائیے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین جبکہ وزیراعلیٰ محمود خان کے عشائیے میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے…
اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے، دکھی انسانیت کو تنہاء چھوڑ کر سیاست کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف…
کورونا کی نئی لہر ، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک مؤخر
اسلام آباد : کورونا کی نئی لہر، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک مؤخر کر دیا گیا، حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک موخر کر دیا گیا ہے، آئندہ اجلاس کی…
شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیں
اسلام آباد : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیں۔ درخواست امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔
درخواست میں نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایف…
