Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اے این ایف کا دائرہ اختیار ختم کرنے سے متعلق کیس،کے پی حکومت سے پیشرفت رپورٹ طلب

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں اے این ایف کا دائرہ اختیارختم کرنے سے متعلق کیس میں صوبائی حکومت سے پیشرفت رپورٹ طلب کر لی، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ سمگلنگ مافیا، نارکوٹیکس مافیا، لینڈ مافیا کو قانون کی گرفت میں…

پرویز خٹک کے دو بھانجے مسلم لیگ (ن) میں شامل

نوشہرہ : وزیردفاع پرویز خٹک کے دو بھانجے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجوں جلال خٹک اور بلال خٹک نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ شمولیتی پریس کانفرنس کے موقع پر…

اپوزیشن ساڑھے تین سال سے حکومت کے جانے کی روز نئی تاریخ دیتی ہے : عمران اسماعیل

کراچی : گورنر سندھ عمران اسمائیل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ساڑھے تین سال سے کوئی مارچ نہیں کر پائی، حزب اختلاف حکومت کے جانے کی روز نئی تاریخ دیتی ہے، رضا باقر کو ہر شخص نے شک کی نظر سے دیکھا، کہا گیا یہ آئی ایم ایف کے ایجنٹ ہیں لیکن وقت نے…

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت کو ٹریک پر لائے ، ریکارڈ قرض واپس کیا : حماد اظہر

اسلام آباد : حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت کو ٹریک پر لائے، ریکارڈ قرض بھی واپس کیا، کورونا کے دوران دنیا بھر میں مہنگائی ہوئی، اثرات پاکستان میں بھی آئے، صحت کارڈ سے امیروں کے اسپتالوں میں غریب علاج کرا رہے…

حکومت کا عثمان مرزا ویڈیو کیس کی خود پیروی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  وفاقی حکومت نے عثمان مرزا لڑکا، لڑکی تشدد اور جنسی ہراسگی کیس کی خود پیروی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملکیہ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عثمان مرزا لڑکا، لڑکی تشدد…

وزیراعلی بزدار کی گورنر پنجاب سے ملاقات، عوامی ترقی کے اقدامات تیز کرنے پر اتفاق

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی جس کے دوران صوبے میں عوامی ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار آج گورنر ہاوس پہنچے، ملاقات…

نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ ، اٹارنی جنرل نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا۔ خط میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب کی گئی ہے۔ خط میں پنجاب حکومت کو کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی…

یوریا کھاد کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرچکا ہے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد :  پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوریا کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرچکا ہے،عمران خان ہوش کے ناخن لیں،کھادیں دستیاب نہ ہوئیں تو ملک میں غذائی بحران آجائے گا۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری…

سابق صدر آصف زرداری ان ہاؤس تبدیلی کیلئے پرامید

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری ان ہاؤس تبدیلی کیلئے پرامید، ان ہاؤس تبدیلی کے بارے میں اُنہوں نے کہا کہ انشااللہ بہتر ہوگا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا…

جسٹس عمرعطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال دو فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے،موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہورہے ہیں۔ وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کی سمری پر کام شروع کردیا ہے، وزارت…