Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلیا میں پھر حراست میں لے لیا گیا

سڈنی : ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ آسٹریلین بارڈرحکام سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔ آسٹریلین حکام نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کا ویزا گزشتہ روز…

اداکارہ بینش راجا کی پوسٹ پر طلاق کی قیاس آرائیاں

کراچی : ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ بینش راجا نے طلاق کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس سے قیاس کیا جا رہا ہے کہ اگست2021 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کی طلاق ہوگئی ہے۔ بینش راجا نے ‘طلاق’ کے عنوان سے ایک…

مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی مس مارول’ کا حصہ ہونیکی خبریں

لاہور :  خبریں ہیں کہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات بھی مارول سٹوڈیو کی آنے والی ویب سیریز ‘مس مارول’ کا حصہ ہوں گے۔ یوٹیوب کے شوبز شو ‘واٹس دی 411’ کے مطابق دونوں پاکستانی اداکار ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔ شو میں…

چین نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کرلیے

بیجنگ : چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کر لیا ہے۔ چاند پر ان مالیکیولز کی زیادہ تر تعداد سولر ونڈ امپلانٹیشن کے دوران جمع ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی خلائی مشن نے چاند پر پانی کے مالیکیولز یا…

پرنس اینڈریو کیخلاف زیادتی کے الزامات ، ملکہ برطانیہ نے شاہی اعزازات واپس لے لئے

لندن : برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے خاتون سے زیادتی کے الزامات پر اپنے بیٹے پرنس اینڈریو سے شاہی اعزازات واپس لے لئے، اینڈریو امریکی عدالت میں مقدمات کا سامنا اب بطور عام شہری کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق پرنس اینڈریو پر ورجینیا رابرٹس نامی…

چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کے لئے اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل سے…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ بار کے سابق صدر صلاح الدین احمد کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اصل…

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط برتنے کا حکم دے دیا

عدالت عظمیٰ نے ہائیکورٹس کو جامعات کی پالیسیوں اور قواعد میں مداخلت سے احتیاط برتنے کا حکم دیا ہے، اور کہا ہے کہ ایسے معاملات سے گریز کرنا چاہیے، قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے علاوہ جامعات کے دیگر معاملات میں مداخلت نہ کی جائ سپریم…

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر 2021ء میں ڈھائی ارب ڈالر کی رقومات پاکستان ارسال کی گئیں، ہر ماہ…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اضافے کے لحاظ سے ترسیلات دسمبر 2021ء میں 2.5 فیصد (ماہ بہ ماہ) اور 3.4 فیصد (سال بسال ) بڑھ گئیں، مالی سال 22ء کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر 15.8 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن آئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے…

حکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی…

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ منگل سے جمعرات تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا، بارشوں کے باعث منگل و بدھ کو دیر، مالاکنڈ، ہزارہ، سوات، کوہستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے تاہم بارشوں کے نتیجے میں…

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ لگ رہا ہے جلد کے پی کے اسپتال فائیو اسٹار ہوٹل بن جائیں گے

سپریم کورٹ میں متروکہ وقف املاک کی غیر قانونی فروخت و لیز کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے متروک وقف املاک اور ایف آئی اے حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کی متروکہ جائیدادوں سے متعلق رپورٹ غلط ہے، ایف آئی اے کو…