Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وفاقی حکومت پیٹرول 150 روپے فی لیٹر کرنے جارہی ہے : سعید غنی

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ وفاقی حکومت مسلسل تین ماہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے، اب حکومت پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لٹر کرنے جا رہی ہے ۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، ملک میں مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد : ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح آٹھ اعشاریہ ایک چھ فیصد ریکارڈ ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 3 ہوگئی۔ پاکستان…

سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ ، عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

کراچی : کورونا ٹاسک فورس نے سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جو سرکاری افسر ماسک نہیں…

کراچی مثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد ہوگئی ، 23 میں اومی کرون کی تصدیق

کراچی : کراچی میں کوررونا مثبت کیسز کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ شہر قائد میں اومی کرون کے مزید 23 کیسز سامنے آگئے۔ اب تک کراچی میں اومی کرون کے 430 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں…

وزیراعظم سٹیزن پورٹل نے سائل کے 6 ماہ سے پھنسے کیس کو ایک ماہ میں حل کرا دیا

اسلام آباد : وزیراعظم سٹیزن پورٹل عوام کی آواز بن گیا۔ سائل ظہور احمد کے 6 ماہ سے پھنسے کیس کو ایک ماہ میں حل کرا دیا۔ وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر عوام کے مسائل کا تیزی سے حل، تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح سٹیزن پورٹل نے واہ کینٹ کے…

ای وی ایم اور آئی ووٹنگ : چیف الیکشن کمشنر نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد : ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کیلئے جگہ اور عمارت مانگ لی۔ چیف الیکش کمشنر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے…

حوالات میں قیدی کی ہلاکت نے پولیس کی کارکردگی پرسنگین سوالات کھڑے کئے ہیں ، منظوراحمد کاکڑ

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر منظور احمدکاکڑ نے کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ تھانے کے حوالات میں قیدی کے مبینہ قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تھانے کے حوالات میں قیدی کی ہلاکت نے پولیس کی کارکردگی پرسنگین…

قومی سلامتی جیسے اہم مسئلہ پر پارلیمنٹ کو جان بوجھ کر لاعلم اور بے خبر رکھا گیا ہے ، حافظ حمداللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے قومی سلامتی پالیسی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی بننا قومی ریاستی تقاضاہے البتہ قومی سلامتی جیسے اہم مسئلہ پر پارلیمنٹ کو جان بوجھ کر لاعلم اور بے…

بلوچستان کے قباہل امن پسند ہیں ، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل اور صوبائی مشیر داخلہ و قباہلی امور میر ضیااللہ لانگو کی قیادت میں ایک قباہلی جرگہ(ننواتی)شہید امان اللہ کے لواحقین کے لے گئے قبائلی ننواتی میں ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر…

بلوچستان میں ڈاکٹرز اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار، مریض رل گئے

کوئٹہ : بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔بلوچستان حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان جاری ڈیڈ لاک کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ہڑتال کے سبب سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہوئے…