Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بدقسمتی سے بلوچستان کے نوجوان بیروزگاری سے دوچار ہیں : مولاناعبدالقادر لونی
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادر لونی صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالاحد کبدانی نائب امیر مولانا محمدحیات مولانا نعمت اللہ شیرانی سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی حاجی حیات اللہ کاکڑ میر محمد مبارک…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
لاہور : عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت ایک سو گیارہ اعشاریہ ستر ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڑ آئل ایک سو سات ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔…
صیہونی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں دہشت گردی ، فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں ظالمانہ کارروائی کرتے ہوئے فجر کے وقت نمازیوں پر حملہ کر دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد کے صحن اور ہال میں ظالم فورسزکی جانب سے آنسو گیس، گولیوں اوراسٹن گرنیڈز کا آزادانہ استعمال…
بھارت نے ایک اور کشمیری حریت رہنما کوعسکریت پسند قراردے دیا
نئی دہلی : بھارتی وزارت داخلہ نے ایک اور کشمیری حریت رہنما کو عسکریت پسند قرار دے دیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے مشتاق زرگر کو عسکریت پسند قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے…
ہمارا موقف پاکستانی فوج نے واضح کردیا : امریکا
واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی فوج کے حالیہ بیان سے متفق ہیں. امریکا نے پاکستان کی حکومت کیخلاف کسی قسم کی کوئی سازش نہیں کی۔
یہ اہم بات انہوں نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہی۔ نیڈ پرائس نے مزید…
قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں : ترجمان پاک فوج
راولپنڈی : ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ خط کے حوالے سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیہ میں وضاحت کرچکے، پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا ذکر نہیں ہے، پاکستان میں اب دوبارہ کبھی مارشل…
قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرلیے
اسلام آباد : بطور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین اسمبلی کے استعفے…
27 پاور پلانٹس کی بندش لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ ، وزیراعظم کو چارج شیٹ پیش
اسلام آباد : 27 پاور پلانٹس کی بندش لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ، 9 آئی پی پیز، گیس، آر ایل این جی اور کوئلے کی عدم فراہمی کی وجہ سے بند، 18 پاور پلانٹس تکنیکی وجوہات کی وجہ سے خراب، 7 ہزار 140 میگا واٹ کی کمی کا سامنا ہے، وزیراعظم کو سابق حکومت…
عمران نیازی کا ایجنڈا پاکستان میں اداروں کو بدنام کرنا اور انتشار پھیلانا ہے : احسن اقبال
اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ایجنڈا پاکستان میں اداروں کو بدنام کرنا اور انتشار پھیلانا ہے۔
عمران خان کے پشاور جلسے سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ فکر نہ کرو پاکستان کا…
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے سے انکار
اسلام آباد : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور کرنے سے انکار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انفرادی تصدیق کے بغیر استعفے الیکشن کمیشن کو نہیں بھجوا سکتے، قاسم سوری 22 اپریل…
