Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز، خاتون اول عیادت کیلئے پہنچ گئیں
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے دو روز بعد 13 اپریل کو کراچی کا دورہ کیا اور مزار قائد پر حاضری دی۔
وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے موقع پر خاتونِ اول تہمینہ درانی بھی شہرِ قائد میں ہی موجود تھیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں…
بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے مکمل تیاری کررہے ہیں : میر اسرارزہری
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سربراہ سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے کہا ہیکہ حالیہ بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بلوچستان کے بیشتر اضلاع کے موسم و علاقائی حالات کے متصادم ہے تاہم پارٹی کارکنان اور ووٹرز بلدیاتی الیکشن…
مسترد شدہ پارٹیوں کو بلدیاتی الیکشن میں شکست دینگے : ضیا لانگو
قلات : صوبائی مشیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ مسترد شدہ پارٹیوں کو بلدیاتی الیکشن میں شکست فاش دینگے تمام پارٹیاں اگر ہمیں متحد ہوکر ہرانے کی کوشش کرے بھی انشا اللہ ہم عوامی طاقت اور پارٹی اور اپنی دس سالہ کارکردگی کی بنا پر جیت…
بلوچستان ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے التوا سے متعلق درخواستیں خارج
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنعیم اخترافغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق دائر درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حکم…
اسلم بھوتانی نے دریرینہ تعلقات کی بناءپر ہمارا ساتھ دیا : آصف زرداری
کوئٹہ : پیپلز پارٹی کے شریک چےئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی سے بھائیوں جیسا تعلق ہے انہوں نے دریرینہ تعلقات کی بناءپر ہمارادیا ساتھ ہے ، یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی…
سابق سلیکٹڈ وزیراعظم کیخلاف ہار کی تحقیقات ہونا چاہئے : مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابق سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف ہار کی تحقیقات ہونا چاہئے ایمانداری کے نام پر سیاست کرنے والوں نے ملک کو قوم کو بدنام کیا اب جب ان کیخلاف کیسز بنیں گے تو ان کو اپنی…
صیہونی فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ، 14 سالہ لڑکے سمیت 3 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس : مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکے سمیت 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شہید…
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں زوردار دھماکا ، 6 افراد ہلاک ، 12 زخمی
نئی دہلی : بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہرمغربی گوداوری کے فارماسوٹیکل یونٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔
دھماکے کےفوری بعد یونٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔…
امریکا کا یوکرینی فوجیوں کی تربیت کے لیے نیٹو فورسز کے استعمال پر غور
واشنگٹن : امریکا نے یوکرینی فوجیوں کی تربیت کے لیے مشرقی یورپ میں موجود نیٹوفورسز کے استعمال پر غور شروع کر دیا، روس کی مسلح افواج نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے روسی علاقے پرحملے جاری رکھے تو دارالحکومت کیف میں ’’فیصلہ سازی کے…
جنوبی افریقہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے بڑھ گئی
ڈربن : جنوبی افریقہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی۔
جنوبی افریقہ کے صوبے” کازولوناٹال”میں بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے، سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر کئی گھر اورپل تباہ ہو…
