Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اگر پوٹن عورت ہوتے تو یوکرین جنگ کا آغاز نہ کرتے، بورس جانسن

برلن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ روسی صدر نے زہریلی مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوکرین پر حملہ کیا، اگر وہ ایک خاتون ہوتے تو کبھی ایسا نہیں کرتے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اس بات پر…

نیٹو سمٹ میں ممبر ممالک روس اور چین کے خلاف کھل کر سامنے آگئے

 (ویب ڈیسک) اسپین کے شہر میڈرڈ میں جاری نیٹو سمٹ میں ممبر ممالک روس اور چین کے خلاف کھل کر سامنے آگئے۔ نیٹو سمٹ کے دوسرے روز جاری اعلامیہ میں روس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ یوکرین سے اپنی افواج فوری واپس بلائے اور یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کا…

اگلے ماہ پاکستان واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، سینیٹر کا حلف اٹھاؤں گا: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اُن کے ڈاکٹرز اگلے چند روز میں اُن کے علاج کے مکمل ہونے کے بارے میں پُرامید ہیں اور ان کی پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً ’کنفرم‘ ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان میں ان کے خلاف ایک ہی کیس زیر التوا ہے جو درحقیقت…

وزیر اعظم کی جان بچانے والی CPR ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد :  وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جان بچانے والی CPR ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ سربراہ وزیراعظم اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے کہا ہے کہ مہم کا حصہ بننے کے خواہشمند رضاکار 1166 پر کال کرکے خود کر رجسٹر کروائیں، ایسے…

اداروں کیخلاف بیان بازی سے روکا جائے : عمران خان کیخلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست قوسین فیصل ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔ اس میں عمران خان، فواد چودھری، شیریں مزاری سمیت دیگر کو فریق…

توانائی بحران مزید سنگین، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 5 سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

لاہور : گرمی کی شدید لہر کے سبب ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے اور بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 5 سو میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں شدید گرمی کی لہر کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،…

بلوچستان کے نوجوان بے روزگاری کے باعث مسائل سے دوچار ہیں : ثناءبلوچ

دالبندین : بلوچستان کے لوگوں کے مسائل ہمیشہ اسمبلی فلور پر اٹھا کر اپنا کردار ادا کیا، ہمارا مقصد بلوچستان کے لوگوں کی خوشحالی ہے، ساڑھے تین سال تک ایک آمر جیسے وزیر اعلیٰ کی وجہ سے اپوزیشن کے نمائندوں کا فنڈز روکا گیا اور ان کے بدلے غیر…

زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت بی ایف اے (بورڈ) کے ساتویں اجلاس کا انعقاد

کوئٹہ : صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بورڈ) کے ساتویں اجلاس کا انعقاد بی ایف اے ہیڈ آفس (کوئٹہ) میں منعقدہ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرئی ، سیکٹری خوراک ایاز…

بی اے پی کسی کو رسمی عہدے نہیں دے گی، وراثت کے سیاسی فارمولے کو مسترد کرتے ہیں : صالح بھوتانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار محمدصالح بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے اور جمہوری انداز میں مرکزی و صوبائی جنرل کونسل کے ذریعے انتخاب منعقد کرکے یہ ثابت کردیا کہ…

بارش متاثرین کو بروقت ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے : ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ،وپی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ پی ڈی ایم اے کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبہ بھر میں جاری بارشوں کے پیش نظر تمام اضلاع کی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے…