Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیر اعلی بلوچستان سے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات وزیر اعلی کی جانب سے ٹینکر ڈرائیور کی بہادری اور جرات کو خراج تحسین آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجا کر بہت سے قیمتی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج
کوئٹہ : حکومت کی جا نب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ اور لیوی ٹیکس عا ئد کئے جا نے کے فیصلے کو بلو چستان ہا ئی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سنیئر قانون دان سید نذیر آغا ایڈووکیٹ بلو چستان ہا ئی کورٹ میں آ…
شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر تیز رفتار ی سےگاڑی چلانے پر چالان ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھےکہ اس دوران موٹر وے پر مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر…
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی
لاہور : نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، کیویز کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
قومی شاہین کیویز کے ساتھ 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دوبارہ…
کیرئیر میں پہلی بار ٹام کروز کی فلم ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب
لاس اینجلس: ٹام کروز کی کیرئیر میں پہلی بار فلم ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب ہو گئی، ہالی وڈ فلم ‘ٹاپ گن میورک’ دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب ہوئی ہے۔
اس طرح یہ ٹام کروز کی پہلی فلم بن گئی ہے جو ایک ارب ڈالرز کے سنگ میل کو…
شہزاد رائےکراچی کو ‘ناقابل رہائش شہروں’ کی فہرست میں شمارکرنے پر افسردہ
لاہور : پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو دنیا کے ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شامل کرنے پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
شہزاد رائے ہمیشہ ہی ملک میں لوگوں کو درپیش بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیے سرگرم رہتے ہیں…
چین نے بیرون ملک سے آنے والوں کیلئےکووڈ پابندیوں کو نرم کردیا
بیجنگ : چین نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ 19 کی سخت ترین سفری پابندیوں کوکافی حد تک نرم کردیا ہے۔
اب بیرون ملک سے چین آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ کا وقت 14 کی بجائے 7 دن کردیا گیا ہے۔اسی طرح گھر میں صحت کی مانیٹرنگ کا…
روس کی امریکی خاتون اول سمیت 25 افراد پر پابندی عائد
ماسکو : روس نے امریکی خاتون اول اورصدر جوبائیڈن کی بیٹی سمیت 25 افراد پر پابندی لگا دی ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے دئیے گئے بیان کے مطابق امریکا پر عائد پابندیاں ماسکو کی سیاسی اورعوامی شخصیات پر لگائی گئی پابندیوں کے ردعمل کا…
اردن کی بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کا اخراج ، 11 افراد ہلاک
اردن کی عقبہ بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق حادثے میں 11ہلاکتیں ہوئی جبکہ 250 سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرین کی خرابی کے باعث ایک…
سری لنکا میں لاک ڈاؤن : نجی گاڑیوں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند
کولمبو : سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، جس سے ملک میں حالات مزید بگڑنےکا خطرہ ہے۔
سری لنکن کابینہ نے 10 جولائی تک نجی گاڑیوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند کرنے کا…
