Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت کا روس سے گندم در آمد کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت  نے  ملکی ضروریات پورا کرنے کیلئے روس سے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. اس حوالے سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج شام روس سے حکومتی سطح پر گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کے ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔…

چئیرمین سینیٹ نے یوسف رضا گیلانی نااہلی ریفرنس مسترد کردیا

 اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کردیا۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے ریفرنس پر رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی پر بطور قومی اسمبلی…

عوام کو حقیقی آزادی دلانے کے لئے لانگ مارچ اپنی آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ہے: فیاض الحسن چوہان

لاہور   ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام کو حقیقی آزادی دلانے کے لئے لانگ مارچ اپنی آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔ انہوں نے لانگ مارچ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہر…

دس لاکھ بندے لانے کا دعویٰ کرنے والا عمران نیازی ابھی تک دو ہزار بندے بھی اکٹھے نہیں کرسکا : نواز…

اسلام آباد  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میا ں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دس لاکھ بندے لانے کا دعویٰ کرنے والا عمران نیازی ابھی تک دو ہزار بندے بھی اکٹھے نہیں کرسکا ، وزیراعظم شہباز شریف کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کا…

فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ میں تبدیل، عمران خان کی گرفتاری کے امکانات

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا، جس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر اُن کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔ ایف آئی اے…

عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ کہاں کی روایت ہے کہ سیاست دان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں، عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کا قافلہ…

ہمارےلیے ریڈلائن کوئی شخصیت نہیں ہمارا دین ہے،علامہ طاہراشرفی

چيئرمين پاكستان علماء کونسل علامہ طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے ریڈ لائن کوئی شخصیت نہیں ہمارا دین ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران علامہ طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کےلیے افواج پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔…

خاتون رپورٹر کی ہلاکت؛ عمران خان نے تیسرے دن کا لانگ مارچ ختم کردیا

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کی کنٹینر سے گرکر ہلاکت کے بعد تیسرے دن کے لانگ مارچ کو ختم کردیا، چوتھے دن کے لانگ مارچ کا آغاز کل گوجرانوالہ سے کیا جائے گا۔ مریدکے میں لانگ مارچ میں شریک کارکنوں سے خطاب کے…

یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے: پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عمران خان کے لانگ کو ایوننگ واک کا نام دے دیا۔ پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے لانگ مارچ پر طنز کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی…

لانگ مارچ کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر جاں بحق

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے زد میں آخر خاتون رپورٹر جاں بحق ہوگئیں۔ سادھوکی کے قریب نجی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر لانگ مارچ کی کوریج کے لیے موجود تھیں کہ اس دوران وہ دھکا لگنے سے کنٹرینر کے نیچے گئیں اور ٹرک ان…