Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ کے علاقے بروری کراس کے قریب دھماکا
کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ کے علاقے بروری کراس کے قریب دھماکا ابتدائی طور پر دھماکا کریکر حملے کا ہوسکتا ہے، ایس ایس پی آپریش دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے،ایس ایس پی عبدالحق عمرانی
سپریم کورٹ : بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے پر کمیشن بنانے کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
سپریم کورٹ نے بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے کے معاملے پر کمیشن کی تشکیل کے خلاف حکومتی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
سپریم کورٹ نے بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے کے خلاف …
پروگریسیو پینل نے بی پی ایل اے کابینہ کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
کوئٹہ: پروگریسیو پینل نے بی پی ایل اے کابینہ کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا ، 53صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں بلوچستان ورکرز اینڈ ایمپلائز گرینڈ الائنس(بیوگا)تحریک کے تناظر میں پروفیسرز و لیکچررز کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں…
سعودی عرب میں بھی ہالووین منایا گیا، تصاویر وائرل
دنیا بھر کی طرح اس سال سعودی عرب میں بھی ایک مخصوص مقام پر شہریوں نے ہالووین منایا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں ڈراؤنے موسم کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی “ہالووین ویک اینڈ” منایا گیا۔ اس ایونٹ کے…
ایئرپورٹ پر مسافر کے سُوٹ کیس سے سفید مگرمچھ نکل آیا
جرمنی کے شہر میونخ کے ایئرپورٹ پر ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو سوٹ کیس میں نایاب نسل کا البینو مگرمچھ لے کر جا رہا تھا۔
فاکس نیوز کے مطابق سنگاپور سے جرمنی آنے والے شخص کے سامان کی جب سکیننگ کی گئی تو ایسی شبہیہ ابھری کہ جیسے…
صومالیہ، وزارت تعلیم کے دفتر میں 2 کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک
صومالیہ کی وزارت تعلیم کے دفتر میں دو کار بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دارالحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکوں نے صومالیہ کی وزارت تعلیم کو…
بھارت: ظلم کی انتہا ،چوری کے الزام پر 2 نوجوانوں کو گاڑی سے باندھ کر گھسیٹا گیا
بھارت میں ظلم کی انتہا ہو گئی، ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں چوری کے الزام پر 2 نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ نوجوانوں کو گاڑی کے ساتھ باندھ کر سڑک پر گھسیٹا گیا۔
اس موقع پر سڑک…
وکٹ کیپر نے کیا غلطی کی کہ امپائرز نے نوبال قرار دیا، جانیے
زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ میں آخری کو وکٹ کیپر نور الحسن کی غلطی کے باعث نوبال قرار دیا گیا۔
آئی سی سی نے اپنی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ وکٹ کیپر نور الحسن نے مصدق حسین کے اوور کی آخری گیند پر بلیسنگ مزاربانی کو گیند…
حارث نے نیدرلینڈ کے زخمی کھلاڑی کو گلے لگا لیا، ویڈیو نے دل جیت لیے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں خطرناک باونسر سے زخمی ہونے والے نیدرلینڈ کے کھلاڑی کو حارث رؤف نے میچ کے بعد گلے لگا لیا۔
پاک نیدرلینڈز میچ میں حارث رؤف نے مخالف ٹیم کے بیٹر کو اپنے باؤنسر سے شدید زخمی کر دیا تھا۔ رؤف کا تیز رفتار باؤنسر سیدھا…
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان
محکمہ کھیل کے زیر اہتمام و بلوچستان بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری چیف سیکرٹری بلوچستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2022 کے اختتامی تقریب سے خطاب
کھلاڑی کو اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اپنے صوبے کا نام روشن کرسکے۔…
