Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

متھیرا کا عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا

متھیرا نے لکھا کہ سیاسی نظریہ ایک طرف لیکن عمران خان شوکت خانم اسپتال اور کرکٹ کریز کی وجہ سے ہیرو ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر وزیرآباد میں فائرنگ کے واقعے میں چیئرمین تحریک انصاف زخمی ہوگئے ۔ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے میزبان…

اگر مجھے بولڈ کردار کرنا پڑا تو کروں گی، کبریٰ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ اگر مستقبل میں اگر انہیں بولڈ کردار بھی  کرنا پڑا تو کریں گی۔ لندن نہیں جاؤں گا کی خوبرو  ہیروئن کبریٰ خان نے  اپنےایک حالیہ انٹرویو میں اداکاری کی دنیا میں  اپنے منتخب…

امریکا میں مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مہنگائی کی حالیہ شرح 8.2 فیصد کی سطح پرریکارڈ کی گئی، فیڈرل ریزور نے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کردیا، مرکزی بینک نے شرح سود میں لگاتار چھٹی بار اضافہ کیا۔ چیئرمین فیڈرل ریزرو جیروم پاول کا کہنا ہے کہ…

روسی صدر پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرین ڈیفنس انٹیلیجنس چیف

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے تین باڈی ڈبلز ہیں، یوکرینی وزارت دفاع کے سربراہ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرینی وزارت دفاع میں انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ میجر جنرل کائریلو بدانوف نے برطانوی اخبار کو انٹرویو…

شمالی کوریا کا ایک اورتجربہ، بین البراعظمی سمیت 3 میزائل فائرکردئیے

جنوبی کوریا کے فوجی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز متعدد میزائل فائر کرنے والے شمالی کوریا نے آج بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ طویل فاصلے تک مار کرنے والے شمالی کوریا کے میزائل نے 1 ہزار920  کلومیٹر کی…

ایتھوپیا اور تیگرائی باغیوں میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا؛ افریقی یونین

 افریقی یونین کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا کی حکومت اور تیگرائی باغی افواج نے جنوبی افریقا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد لڑائی ختم کرنے پر باضابطہ طور پر اتفاق کرلیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی یونین کی جانب سے ثالثی کا کردار…

وزیراعظم کا ’کسان پیکج‘ کے تحت 18 سو ارب کے قرضے دینے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے ’کسان پیکج‘  کے تحت کسانوں کو 1800 ارب روپے کے قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ کسان پیکج پر نیوز کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا پچھلے سال کے مقابلے میں یہ قرض 400 ارب روپے زیادہ ہے، کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں…

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطلی کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی فیصلہ کے بعد میانوالی کی خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا ہے۔ پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ…

ایاز صادق کو وزارت قانون وانصاف کا قلمدان دے دیا گیا

 اسلام آباد: سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا قلمدان دے دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا وزیر مقرر کردیا۔ وہ فوری طور پر اپنے عہدے کا…

دیکھنا ہے ملک میں انقلاب بیلٹ باکس سے آئے گا یا خونریزی سے، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملک میں انقلاب خونریزی سے آئے گا یا بیلٹ باکس سے۔ عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر۔ میں 6 ماہ سے ملک میں ایک انقلاب کا…