Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عمران خان نے تین افراد کو حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا

سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تین افراد کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ اسپتال میں عمران خان کا طبی معائنہ ہوگیا ہے اور اللہ کا شکر ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اسد…

لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے قریب…

گرفتار شخص نوید میرا گارڈ ہے، اسے غلطی سے پکڑا گیا، عالمگیر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ایم این اے عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص میرا گارڈ ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے عالمگیر خان  نے کہا کہ گرفتار ہونے والا شخص نوید میرا گارڈ ہے جسے غلطی سے پکڑا گیا۔ عالمگیر…

عمران خان کی حالت مستحکم ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کی صحت سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو آپریشن تھیٹر منتقل کیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عمران خان کی حالت مستحکم ہے۔…

بلوچستان کے 3 اضلاع سے ڈینگی کے مزید 20 کیسز رپورٹ

کوئٹہ: بلو چستان کے 3اضلاع سے اضلا ع سے ڈینگی کے مزید20کیسز رپورٹ ہو نے کی تصدیق ہو گئی ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ سے6،کیچ سے10، گوادر سے4ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طور…

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف باری اتوار یا پیر کو ہو گی

کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی علاقوں مےں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف باری اتوار ےا پیر کو ہو گی ‘ تفصےلات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں مےں آج بروز جمعہ سے بادل داخل ہوں گے جمعہ کو کوئٹہ سمےت بلوچستان کے کئی علاقوں مےں ہلکی بارش جبکہ اتوار…

’ٹھیکیدار 35 لاکھ میں ڈیم بنائے گا تو یہ ٹوٹے گا ہی‘: بلوچستان میں 169 ڈیمز کیسے ٹوٹے؟

اس وقت رات کے نو یا دس بج رہے تھے۔ ہر طرف گھپ اندھیرا تھا اور اس اندھیرے میں لوگوں کی چیخ و پکار سنائی دے رہی تھی۔ پانی کے تیز ریلے میں ایک ٹرالی پھنسی تھی جس میں ڈرائیور سمیت 13 افراد سوار تھے۔ پانی کا ریلا اتنا تیز تھا کہ کنارے…

کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کے مہنگے ترین گھر کے مالک بن گئے

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی سب سے مہنگی رہائشگاہ خرید لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 18 ملین پاؤنڈ میں پرتگال کا مہنگاترین گھر خرید لیا جس کے بعد ان کے اسپورٹنگ لزبن فٹ بال کلب میں…

ٹی20 ورلڈکپ؛ دو متنازع نوبالز، امپائر ایک، ٹیمیں پاکستان اور بنگلہ دیش

 آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے امپائر ماریس ایراسمس پاک بھارت اور بنگلہ دیش، بھارت کے درمیان میچ میں متنازعہ فیصلوں کے باعث تنقید کی زد میں آگئے۔ گروپ بی میں 23 اکتوبر کو پاک بھارت مقابلے میں متنازع نو بال…

پاکستانی شوبز ستاروں کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

 پی ٹی آئی لانگ مارچ کے قافلے پر فائرنگ کے افسوسناک  واقعہ کی شوبز شخصیات نے شدید مذمت کی ہے۔ اداکار شان شاہد نے عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کی سلامتی کے لیے دعا کی اور ساتھ ہی لکھا کہ خدا ان کا مددگار ہوگا۔ سینیئر…