Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شام میں سرکاری فوج کے راکٹ حملے سے 6 افراد ہلاک
شام میں سرکاری فوج کے ایک فضائی حملے سے 2 بچوں سمیت 6 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔
شام میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق اقدامات کی نگرانی کرنے والی تنظیم کے مطابق صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے ملک میں باغیوں کے آخری گڑھ پر فضائی حملہ کیا۔…
امریکا کا اندرون خانہ یوکرین کو روس سے مذاکرات کا مشورہ
امریکا جو بظاہر روس کے خلاف مزاحمت پر یوکرین کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اندرون خانہ یوکرین کو مذاکرات کا مشورہ دے رہا ہے۔
واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے اندرون خانہ ملاقاتوں میں یوکرین کو مشورہ دیا ہے کہ صدر…
تنزانیہ میں مسافر بردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ
تنزانیہ کے بوکوبا ائیرپورٹ پر اترنے کی کوشش کے دوران مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا۔
حکام کے مطابق تنزانیہ کی نجی ہوائی کمپنی پریسجن ائیر کی پرواز کے لیے رجسٹریشن 5H-PWF کا حامل ATR-42-500 طیارہ تنزانیہ کے بوکوبا ہوائی اڈے پر…
سابق فٹبالر کے جعلی اکاؤنٹ سے خاتون کو محبت کے جال میں پھنسا کر 50 لاکھ روپے کا چونا لگادیا گیا
اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر جعلی اکاﺅنٹس کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات گاہے رپورٹ ہوتے رہتے ہیں۔ اب ایک کینیڈین خاتون نے اپنی دردناک کہانی سنا دی ہے، جسے کسی نوسرباز نے اٹلی کے معروف سابق فٹ بالر انٹونیو کونٹے کے جعلی فیس بک…
عالیہ اور رنبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔
عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماں بننے کی خبر دی، انہوں نے لکھا کہ یہ ہماری زندگی کی سب سے بہترین خبر ہے۔ ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
شرمین عبید کا سندھ و بلوچستان کی خواتین فلم سازوں کیلئے ’مینٹورشپ‘ پروگرام کا اعلان
’آسکر‘ اور ’ایمی‘ ایوارڈز یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے اپنے پروگرام ’پٹاخا پکچر‘ کے تحت سندھ اور بلوچستان کی خواتین فلم سازوں کے لیے ’مینٹور شپ‘ کا اعلان کردیا۔
شرمین عبید چنائے نے ’پٹاخا پکچر‘ کا منصوبہ گزشتہ برس شروع کیا تھا اور اس…
سینیٹر مشتاق احمد نے فلم ’جوائے لینڈ‘ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پاکستانی معاشرتی اقدار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش روکنے کا مطالبہ کردیا۔
سینیٹر مشتاق احمد نے نمائش روکنے کا مطالبہ ایسے وقت میں کیا ہے جب کہ حال ہی میں فلم کا ٹریلر بھی…
لانگ مارچ میں عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی
وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔
نامعلوم شخص کنٹینر کے نیچے تھا جس نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی ۔ عمران خان کے علاوہ دیگر 4 افراد کو بھی گولی لگی ہے۔ حملہ آور…
سیاسی رہنماؤں کی عمران خان پر حملے کی مذمت، جلد صحتیابی کی دعا
سیاسی رہنماؤں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…
عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،حساب لیں گے،فواد چوہدری
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔
تحریک انصاف مارچ میں مرکزی کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد شرکاء سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حملے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے…
