Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہو سکتے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہو سکتے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے پی…

اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو؛ چیئرمین سینیٹ نے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی

 اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 14 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمیٹی کے قیام سے متعلق صادق سنجرانی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ کمیٹی میں اعظم نذیر…

مولانا فضل الرحمٰن کا عمران خان پر نفرت کی سیاست کو فروغ دینے کا الزام

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اصرار کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسی نفرت کی آگ کا سامنا ہے جو انہوں نے خود لگائی جب کہ سیاست میں ‘مذہبی جنونیت’ کے استعمال سے سب سے زیادہ خود…

فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب انتظامیہ پر غلط ایف آئی آر کیلیے دباؤ ڈال رہا ہے، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ وزیراعظم، وزیر داخلہ اور آئی ایس آئی کے افسر پر قاتلانہ حملے کا بھونڈا الزام لگا سکتا ہے مگر وزیر آباد کے تھانے میں ایف آئی آر نہیں کٹواسکتا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگ زیب نے کہا کہ پی…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں ، حکومت بلوچستان کا الرٹ جاری

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے محکمہ موسمیات کے الرٹ پر ممکنہ بارشوں کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے محکمہ پی ڈی ایم اے،اور متعلقہ ضلعی اداروں کو ہمہ وقت تیار رہنے اور کسی بھی نا خوشگوار صورتحال میں متاثرین کو فوری امداد کی فراہمی…

غیر قانونی فشنگ سے مقامی ماہی گیر نان شبینہ کے محتاج ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

نیشنل پارٹی کے قائد وسابق وزیر بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر اشرف حسین اور صوبائی ماہی گیر سیکرٹری آدم قادر بخش کی تربت میں ملاقات، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ اس موقع پر…

ہرنائی :شاہرگ اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش و ژالہ باری فصلات کو نقصان

ہرنائی :شاہرگ اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش و ژالہ باری فصلات کو نقصان شاہرگ بارش کے ساتھ تیز ژالہ باری کھڑی فصلات کو نقصانات کا پہنچا ہے بارش و ژلہ باری کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا

بلوچستان میں مچھ تا پشاور جعفر ایکسپریس ٹرین کیلئے ایڈوانس بکنگ اتوار سے شروع ہوگی

بلوچستان میں حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث معطل ہونے والی ٹرین سروس بحال ہوگئی ہے، ڈھائی ماہ بعد 20 نومبر سے جعفر ایکسپریس کی مچھ سے پشاور تک ٹرین کیلئے ایڈوانس بکنگ اتوار سے شروع کی جا رہی ہے۔ ڈی ایس ریلویز کوئٹہ فرید احمد نے…

پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی؛ وزیراعظم کی بات درست ثابت ہوگئی

ابتدائی شکستوں کے بعد پاکستان کی شکست کے بعد وزیر اعظم کی کہی ایک بات بالکل درست ثابت ہوگئی۔ آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں زمبابوے کے خلاف میچ میں اپ سیٹ شکست کے بعد زمبابوے کے کرکٹ شائقین نے کہا تھا کہ انہوں نے پاکستان کی جانب…

سری لنکن اوپنر دنشکا گوناتھیلاکا آسٹریلیا میں جنسی حملے کے الزام میں گرفتار

سری لنکا کے دنشکا گوناتھیلاکا  کو آسٹریلیا میں جنسی حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنشکا گوناتھیلاکا کوآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع ایک ہوٹل سے حراست میں لیا گیا۔ آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ…