Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع…
قدرتی آفات پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہیں، عالمی بینک
پاکستان سے متعلق کنٹری کلائمیٹ ڈیولپمنٹ رپورٹ میں عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جبکہ 3 کروڑ 30 لاکھ افراد اس سے…
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے مقرر
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن 15 نومبر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جواب کیلئے آخری موقع دے رکھا ہے۔
کمیشن نے سماعت کیلئے…
بلوچستان میں گندم کے بیج مفت فراہمی کا منصوبہ شروع
کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان میں گندم کی قلت دور کرنے کیلئے صوبے 92ہزارزمینداروں کو ساڑے چار ارب روپے کی لاگت سے گندم کے بیج مفت فراہمی کا منصوبہ شروع کردیا گیا، صوبے کے 35اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز زمینداروں میں گندم کے بیج تقسیم کریں گے…
مقامی حکومتوں کے قیام اوراختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے اقدامات اٹھائے ،اراکین بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ (آن لائن)اراکین بلوچستان اسمبلی ،سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں اور سول سوسائٹی نے حکومت بلوچستان پر دیاہے کہ مقامی حکومتوں کے قیام اوراختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے اقدامات اٹھائے ،دنیا میں جہاں بھی ترقی ہوئی ہے اس میں مقامی…
نواز شریف منصوبے کے تحت ملک میں مارشل لا لگانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت سوچ رہی ہے کہ ملک میں مارشل لا لگ جائے اور الیکشن نہ ہو تو ایسا نہیں ہوسکتا، نواز شریف منصوبے کے تحت مارشل لگا کر پاکستان کی فوج اور…
فوجی راز فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار، اہلیہ کو سزا
فوجی راز غیرملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے سابق انجینیئرجوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں کام کرتے تھے۔ انہیں ایک غیر ملک کو…
صدر جو بائیڈن پر عراق کی شکست سوار، خیرسون کو ’فلوجہ‘ کہہ دیا
امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی، انہوں نے عراق کے شہر فلوجہ کو یوکرین کے شہر خیرسون سے ملا دیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ روسی فوج ’فلوجہ‘ سے نکل رہی ہے، بائیڈن دراصل خیرسون کہنا چاہتے تھے۔…
منگل کو وزیرآباد سے دوبارہ لانگ مارچ شروع ہوگا،عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منگل کو وزیرآباد سے دوبارہ لانگ مارچ شروع ہوگا۔
تحریک انصاف کے حامیوں اور عوام سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے کو 3 دن ہوگئے ہیں، پنجاب میں ہماری حکومت ہے لیکن ہم ایف آئی آر درج…
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا ’ذاتی وجوہات‘ پر مستعفی ہونے کا فیصلہ
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے ‘ذاتی وجوہات’ کی بنیاد پر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
فیصل شاہکار نے عہدہ چھوڑنے سے متعلق وفاق کو خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے لکھا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔
سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ…
