مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

0

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.