
کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی علاقوں مےں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف باری اتوار ےا پیر کو ہو گی ‘ تفصےلات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں مےں آج بروز جمعہ سے بادل داخل ہوں گے جمعہ کو کوئٹہ سمےت بلوچستان کے کئی علاقوں مےں ہلکی بارش جبکہ اتوار ےا پےر کو شمالی بلوچستان کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے محکمہ موسمےات نے پےشنگوئی کردی۔




