Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے سرینگر میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نہ رک سکا، مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا، دو روز میں شہدا کی تعداد 6 ہو گئی۔
قابض فوج نے سری نگر کے علاقے بٹ مالو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 45 سالہ خاتون سمیت مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔…
وزیراعلیٰ جام کمال کاشہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ایئرپورٹ روڈ کی خوبصورتی میں اضافہ کے لئے جاری ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کیا، کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے اس موقع پر وزیراعلی کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا
چمن میں ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ شروع
چمن : پاک افغان سرحدی شہر چمن میں ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، گورنمنٹ ہائی اسکول چمن میں طلباءکو مکمل طورپر ایس او پیز پر تعلیم دلایاجارہاہے ان میں نئے نصاب تعلیم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ۔
حکومت بلوچستان کاتمام سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بلوچستان میں تمام سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیاہے
موجودہ دور میں پارلیمان کی جو توہین کی گئی ،تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی ،یعقوب خان نا صر
لورالائی: مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بلز کو پاس کرنے کیلئے تمام رولز کو پاوں تلے روند کر پارلیمان کی جو…
حکمران ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں،حافظ حمد اللہ
کو ئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک کو سیکولر سٹیٹ نہیں بننے دینگے
بلوچستان حکومت کے فیصلے کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں یونیورسٹیاں اور کالجز کھل گئے
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلنے کا چوتھا روز،بلوچستان حکومت کے فیصلے کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں یونیورسٹیاں اور کالجز کھل گئے جبکہ جامعات میں تدریسی عمل 21ستمبر سے شروع ہونگے
’’ارطغرل غازی ‘‘کے کردار ’’دوآن ایلپ ‘‘پاکستان پہنچ گئے
لاہور : شہرہ آفاق تُرک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میںدوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے اداکارکیوت سیتن گونیر پاکستان پہنچ گئے ،انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع دی اور جہاز کی ٹکٹ کی تصویر بھی شیئر کردی ۔انہوں…
پی سی بی سے کسی عہدے کی پیشکش نہیں ہوئی، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی کسی عہدے کی پیشکش ہوئی ہے۔ شاہدآفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جارحانہ کرکٹ میں ہی ہماری کامیابی ہے، کرکٹ دلیروں…
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں گے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبے کے تمام اضلاع میں اسپورٹس کمپلیکسز کی تعمیر کے منصوبے کی پیشرفت کے جائزہ اجلاس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ تمام ڈویژنل کمشنرز جو کہ اس منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی ہیں
