Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے ضرور نکلے گا، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف بل پر اپوزیشن نے ایک بار پھر قومی مفاد کے منافی رویہ اختیار کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھاکہ عمران خان کی قیادت میں قومی…
میرے متعلق کہانی گھڑ کر خود ساختہ کیس بنایا گیا ہے، جہانگیر ترین
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے میرے متعلق کہانی گھڑ کر خود ساختہ کیس بنایا گیا ہے۔ جہانگیر ترین نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) کی جانب سے طلبی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی…
‘شہباز اور بلاول سے کل ملاقات ہوئی سب پرباش ہیں، شین کا نون سے نکلنا طے ہے’
شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف اور بلاول سے کل ملاقات ہوئی سب پرباش ہیں، شین کا نون سے نکلنا طے ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ میں ہونیوالی قانون سازی ملک کے مفاد میں ہوئی، ایف اے ٹی ایف حساس بل تھا،…
نااہلی کیس: فیصل واوڈا کو جواب داخل کرانے کیلئے 14 اکتوبر تک کی مہلت
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو نااہلی کیس میں جواب داخل کرانے کے لیے 14 اکتوبر تک کی مہلت دے دی۔
میاں فیصل ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل بیرسٹر جہانگیر…
اپوزیشن سے کرپشن کے سوا ہر چیز پر سمجھوتے کیلئے تیار ہیں، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک اور جمہوریت کے لیے اپوزیشن سے ہر طرح کا سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہے لیکن کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر سربراہی اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب…
8 سال بعد سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
کراچی: 8 سال قبل کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں زندہ جل جانے والے بے گناہوں کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
11 ستمبر 2012 کو کراچی کی بلدیہ فیکٹری کو کیمیکل ڈال کر…
ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد : میرا خواب ہے کہ آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا ٹیلنٹ نظر آئے…
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ریجنل کرکٹ سب سے بہترین ڈومیسٹک سٹرکچر ہے ، پرانا ڈومیسٹک سٹرکچر ختم ہونے سے پیدا ہونیوالی مشکلات کا اندازہ ہے لیکن اگر کرکٹ کو ٹھیک کرناہے تو…
9 دن گزر گئے، لاہور زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی پکڑا نہ جاسکا
لاہور: چھاپے اور تمام جدید طریقے کسی کام نہ آسکے۔ لاہور میں زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی گرفتار نہ ہوسکا۔ پولیس نے گرفتاری کے لیے قصور میں سرچ آپریشن کیا اور عابد کے 5 قریبی رشتے داروں کو حراست میں لے لیا۔
قصور روڈ کے قریب واقع…
کورونا مزید 6 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 3 ہزار 634 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 399 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 634 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
پاکستان نے کورونا وبا پر قابو پالیا، نمائندہ عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔
عالمی ادارہ صحت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر…
