Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اپوزیشن جماعتوں کا اپنا اسٹرکچر غیر جمہوری ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے کراچی جلسے پر کہا کہ ان سیاسی جماعتوں کا اپنا اسٹرکچر غیر جمہوری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ جماعتیں صرف کیسز میں اے آر…
نواز شریف نے اداروں اور کرداروں کے درمیان لکیر کھینچ دی، مریم نواز
اکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ دو روز قبل ایک شخص چیخ چیخ کر اپنی شکست کا ماتم کر رہا تھا, عمران خان کے چہرے پر خوف ہے اور عوام یہی خوف ان کے چہرے پر دیکھنا چاہتے ہیں، اگر حکومتی معاملات میں دباؤ…
نئے پاکستان کو دیکھا لیا، نئے عمران کو بھی دیکھ لیں گے، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بات شہدا سے شروع ہوگی، میں آج شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے ایک ایک شہید کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔…
گلبدین حکمت یار آج پاکستان پہنچیں گے، بوسنیا کے صدر کا دورہ منسوخ
بوسنیا ہرزیگووینا کے صدر اور چیئر مین آف پریئڈ نسی ملورڈ ڈوڈک کا 21 اکتوبر کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے جب کہ افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار آج پاکستان پہنچیں گے۔
بوسنیا کے صدر ملورڈ ڈوڈک کو 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچنا تھا…
پی ڈی ایم کا پاور شو، رہنماؤں کی حکومت پر تنقید
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت مخالف دوسرا پاور شو کراچی میں ہوا جہاں اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
میزبان جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی…
بلوچستان کے وسائل اور جزیروں پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے : سردار اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ ہم تو 70 برس سے ان کی نظر میں غدار ہیں، محترمہ فاطمہ جناح کو بھی غدار قرار دیا گیا جنہوں نے آئین کو توڑا وہ کیوں غدار نہیں تھے؟ انہوں نے کہا کہ کراچی کے بعد کوئٹہ، ملتان کا جلسہ…
ہم خود مختاری کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے : محمود خان اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہم یہاں لوگوں کو گالیاں دینے نہیں آئے ہمیں عوام کا اتحاد اور سپورٹ چاہیے، ہم خود مختاری کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے، ہم اس مٹی کے خلاف نہیں یہ مٹی…
بلوچستان کا مسئلہ گولی سے حل نہیں ہوگا بلکہ مذاکرات کریں : ڈاکٹر عبدالمالک
نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر محمد مالک نے کہا کہ میں سانحہ کارساز اور دنیا بھر کے ان شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی مادر وطن اور نظریات کے لیے جدوجہد کی اور شہید ہوئے۔
انہوں نے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کیا اور میر…
متحدہ عرب امارات کی پہلی مسافر پرواز اسرائیل پہنچ گئی
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ہونے والے معاہدے کو مزید مضبوط کرتے ہوئے یو اے ای کی پہلی مسافر پرواز آج (19 اکتوبر کو) اسرائیلی شہر تل ابیب پہنچ گئی۔
امریکی خبررساں ادارے ’اے پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق…
اٹلی: ایک دن میں کورونا کے 11 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز
اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے اور ایک روز میں کورونا کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے۔
اطالوی وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 705 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ کورونا سے 69…
