Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شہزادی ڈیانا شاہی خاندان کا حصہ بننے پر مایوس تھیں
برطانوی شاہی خاندان کی آنجہانی شہزادی اور شہزادہ ہیری اور ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا جن کو اس دنیا سے کوچ کیے اب 23 برس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے انھوں نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ وہ شاہی خاندان کا سرکاری طور پر حصہ بننے کے بعد شدید…
اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی، تقریب کی تیاریاں مکمل
اسرائیل اور بحرین کے مابین باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات کے آغاز سے متعلق آج بحرین کے دارالحکومت ماناما میں ہونے والی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ میر بین…
امریکی مخالفت رائیگاں، ایران پر اسلحہ خریدنے کی طویل پابندی کا خاتمہ
ایران نے اسلح کی خریدو فروخت سے متعلق اقوام متحدہ کی طویل پابندی کے اختتام کو امریکا کے مقابلے میں سیاسی کامیابی قرار دے دی۔
خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق یہ پابندی ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے مابین 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کے…
افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 100 زخمی
افغانستان میں فیروزکوہ کے پولیس ہیڈکوارٹر اور ایک سرکاری دفتر پر خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ غور کے علاقے فیروز کوہ میں پولیس ہیڈکوارٹر اور…
نواز شریف کا حملہ آرمی چیف پر نہیں، پاک فوج پر ہے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیگی قائد نواز شریف نے فوج کےخلاف نازیبا زبان استعمال کی۔ جو زبان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف استعمال کی گئی…
عمران خان کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، لاہور سے گوجرانوالہ تک ایک ہی نعرہ ہے گو نیازی گو، لوگ وعدہ کریں کہ آئندہ کسی کو بھی اپنے ووٹوں پر ڈاکا ڈالنے نہیں…
نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا: شیخ رشید
وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نواز شریف کو سمجھ آگئی ہے کہ میرا سیاسی جنازہ پاکستان جانا ہے، نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا، ان کی سیاست پاکستان میں نہیں آئے گی۔
لاہور میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
وفاقی وزیر داخلہ کی 5807 افراد کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی ہدایت
وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ نے طویل سے بلیک لسٹ میں موجود 5 ہزار سے زائد شہریوں کے نام فہرست سے نکالنے کی ہدایت کردی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل ناموں کے حوالے سے جائزہ کمیٹی کا اجلاس…
ملکی تحفظ کے ضامن اداروں کیخلاف مہم جوئی کی اجازت نہیں دیں گے: شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی ایجنڈے میں عوام ساتھ نہیں، ملکی تحفظ کے ضامن اداروں کے خلاف مہم جوئی کی اجازت نہیں دیں گے، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔
شبلی فراز نے لیگی رہنما خواجہ آصف اور چیئرمین پیپلزپارٹی…
پاکستان میں کورونا سے مزید17 اموات
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 641 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کل…
