Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے

کوئٹہ: کیسکو حکام کی نااہلی/ کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے کوئٹہ: گزشتہ 12 گھنٹے سے کوئٹہ کے مرکزی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میگانگی روڈ ۔کواری روڈ۔ بلوچی اسٹریٹ سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: بجلی نہ ہونے کی وجہ سے…

کوئٹہ میں مہنگائی کے وار جاری، سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

کوئٹہ:   صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی میں زیادہ استعمال ہونے والی سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ کوئٹہ میں سرد ہوائیں کیا چلیں سردی کی شدت بڑھ گئی۔ اس موسم میں گرم گرم چائے پینا شہریوں کی ضرورت بن جاتی ہے۔ دودھ…

پاکستان کو اسامہ کے خلاف کارروائی کی خبر دینا سوچ سے زیادہ آسان تھا، باراک اوباما

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اپنی آپ بیتی میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو اسامہ بن لادن کے قتل کرنے کے لیے کی گئی امریکی کارروائی کی خبر دینا توقع سے زیادہ آسان ثابت ہوا تھا کیوں کہ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری امریکا کی صورتحال کو…

صدر ٹرمپ کا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا اعلان

امریکا نے جنوری کے وسط تک افغانستان سے اپنے 2 ہزار جب کہ عراق سے 500 فوجیوں کو وطن واپس بلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل…

ترکی: :کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت کا اختتام ہفتہ پر کرفیو لگانے کا اعلان

انقرہ:   ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت نے ویک اینڈز پر کرفیو لگانے کا اعلان کر دیا۔ صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک وبا کے حوالے سے تشویشناک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ترکی میں کرونا بے قابو ہو گیا جس پر حکومت نے نئی پابندیاں…

نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا

لندن :   تو انہیں بھی وہاں دیگر پاکستانیوں کی طرح نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔جمائما نے ٹو یٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی سابق کرکٹر عظیم رفیق کی ایک مہم کا لنک شیئر کیا جس میں سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرکٹ میں نسل پرستی کے خلاف ایک…

چین نے ’’مائیکرو ویو ‘‘سے بھارتی فوجیوں کو جھلسا کر بھگایا

بیجنگ  : چینی پروفیسر نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی )کی کشمکش کے دوران بھارتی فوجیوں کو پسپا کرنے کیلئے ‘‘مائیکرو ویو’’ہتھیار استعمال کئے جس سے بھارتی فوجی شدید بیمار ہو گئے ۔بیجنگ یونیورسٹی کے عالمی امور…

ٹرمپ کا ایران پر حملے کے منصوبہ، بڑی جنگ کے خطرے پر مشیروں نے روک دیا

واشنگٹن  :  امریکی صدر کے مشیروں نے بڑی جنگ کے خطرے پر ڈونلڈ ٹرمپ کوایران پر حملے کے منصوبے سے روک دیا،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری ہفتوں میں ان کے مشیروں نے اس انتباہ کیساتھ انہیں ایران کے خلاف فوجی کارروائی…

پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباؤ کی رپورٹ مسترد کردی

دفتر خارجہ نے ‘من گھڑت’ رپورٹ مسترد کردی جس میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو متعدد عرب ممالک کے تل ابیب کے ساتھ امن معاہدوں کے تناظر میں امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے۔ ترجمان…

بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر کون ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر سے متعلق مکمل تفصیلات شیئر گئی ہیں۔ جب سے بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں لوگ یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ آخر ان کاہونے والا شوہر کون…