Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت کو ترک کرنا ہوگا: شبلی فراز

اسلام آباد:   شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کے جذبانی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں، اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت کو ترک کرنا ہوگا، ایسا رویہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب…

بلاول اور مریم نواز کا ٹیلی فونک رابطہ، جی بی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی مذمت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران گلگت بلتستان الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی مذمت کی گئی۔ دونوں رہنماوں نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے…

پوری دنیا نے دیکھا پاکستان نے کورونا ایس اوپیز پر سب سے زیادہ عمل کیا: صدر مملکت

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے دیکھا کہ پاکستان نے سب سے زیادہ کورونا ایس اوپیز پر عمل کیا حالانکہ کہا گیا تھا کہ پاکستانی عوام کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے۔ جوہرٹاون میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی…

پنجاب حکومت کی لاہور میں ‘یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز’ بنانے کی منظوری

لاہور:  وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں ‘یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز’ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کی تقریباً 48 فیصد آبادی 18 سال سے کم عمر…

لاہور ہائیکورٹ: 23 نومبر تک سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور:   لاہور ہائیکورٹ نے 23 نومبر تک سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی روکنے کے لئے کیس…

کراچی: لنڈے کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے 6 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا

کراچی:   کراچی میں شیر شاہ قبرستان کے قریب لنڈے کے گودام میں خوفناک آتشزدگی پر فائر بریگیڈ نے 6 گھنٹے بعد قابو پالیا، کروڑوں روپے کا سامان جل گیا، پاک بحریہ بھی امدادی کاموں میں پیش پیش رہی۔ رات گئے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں لنڈے کے گودام…

اپوزیشن مانے نہ مانے، گلگت کی عوام نے فیصلہ دے دیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شکست تسلیم کرنے کیلئے بھی ظرف کی ضرورت ہے، اپوزیشن مانے نہ مانے، عوام نے فیصلہ دے دیا ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مسترد شدہ…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا

لاہور:  ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں…

کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، کے سی آر کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات

راچی:   کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کے احکامات پر دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر دیئے گئے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے 11 بوگیاں اور 2 انجن سٹی ریلوے سٹیشن پہنچا دیئے گئے، واشنگ…

رمضان شوگر ملز ریفرنس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع

لاہور:   احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما عطا تارڑ…