Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کورونا کی دوسری لہر: مزید 33 افراد جاں بحق، 2050 نئے مریض بھی سامنے آگئے

اسلام آباد: (  کورونا وائرس سے 33 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 193 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 61 ہزار 82 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، لیاقت شاہوانی

لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، سیاست کی بجائے ہمارے لئے عوام کا تحفظ زیادہ اہم ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا گزشتہ روز این سی…

سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے بند کرنے کی تجویز: وزیر تعلیم بلوچستان

کوئٹہ:   صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ موسم کے پیش نظر صوبے کے سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے بند کرنے سمیت دیگر تجاویز زیر غور ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم کی زیر…

’’اگلے سال دنیا بھر میں بدترین قحط ہوسکتا ہے،‘‘ ورلڈ فوڈ پروگرام

روم، اٹلی: اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط پھیل سکتا ہے۔ بیزلی کا کہنا تھا کہ…

افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک، 10 زخمی

کابل:  افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں 12 افغان پولیس اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدخشاں میں طالبان کے حملے میں ایک کمانڈر سمیت 12 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے، حملے میں دس…

فرانسیسی ریڈیو نے ملکہ الزبتھ، خامنہ ای،جمی کارٹر کے انتقال کی خبر نشر کردی

پیرس  :  بعدازاں ریڈیو فرانس انٹرنیشنل نے ٹویٹر پر جاری بیان میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ غلطی ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہوئی ، جس پر ادارہ متعلقہ شخصیات اور ان کے چاہنے والوں سے معافی چاہتا ہے ، ادارہ غلطی کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کررہا…

امریکا: ‘جو بائیڈن کو پیشہ ورانہ طریقے سے اقتدار منتقل کریں گے’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے والے امیدوار جو بائیڈن کو انتہائی پیشہ ورانہ طور پر اقتدار منتقل کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق قطر کے زیراہتمام منعقدہ…

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان میں انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے 21 حلقوں کے غیرسرکاری، غیرحتمی نتائج میں وفاق کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جس کے بعد آزاد امیدوار 7…