Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کورونا کی دوسری لہر میں شدت؛ 24 گھنٹوں میں37 افراد جاں بحق
ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 30 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار…
کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ خارج
کراچی: سٹی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ سی کلاس قرار دے کر خارج کر دیا۔ پولیس نے مقدمے کا بی کلاس چالان پیش کیا تھا۔
عدالتی آرڈر میں کہا گیا کہ مدعی مقدمہ کی جائے وقوعہ پر موجود گی ثابت نہ ہوسکی، ملزمان…
اینٹی کرپشن پنجاب ان ایکشن: ن لیگ کے ایک اور سابق ایم پی اے گرفتار، مقدمہ درج
راولپنڈی: اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق ن لیگی ایم پی اے و مشیر سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری سرفراز افضل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ سابق ایم پی اے نے این او سی کے بغیر ہاوسنگ سوسائٹی سرکاری زمین پر بنا رکھی تھی۔
اینٹی کرپشن حکام کے…
انتظامیہ کی اجازت کے بغیر نون لیگ کا مانسہرہ میں جلسہ، پنڈال سج گیا
مانسہرہ: انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ دینے کے باوجود پاکستان مسلم لیگ نے جلسہ کے لئے پنڈال سجا لیا۔ کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مریم نواز، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور دیگر قائدین خطاب کرینگے۔
مانسہرہ میں مسلم لیگ…
کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک: تیمور سلیم جھگڑا
پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک ہے، رک جائیں اور لیڈر شپ کا مظاہرہ کریں، انسانی جانوں اور معیشت کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے…
سندھ ہائیکورٹ کا چئیرمین پی پی بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ، سیکریٹری وزارت داخلہ کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
سندھ ہائیکورٹ نے بلاول بھٹو کو عوامی مقامات پر مکمل…
اسلام آباد ہائیکورٹ: مارکیز، شادی ہال میں تقاریب پر پابندی سے متعلق درخواست مسترد
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی سطح کے فیصلوں میں مداخلت سے معذرت کرتے ہوئے مارکیز، شادی ہال میں تقاریب پر پابندی سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے شادی ہال ایسوسی ایشن کی درخواست نمٹا دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شادی ہال…
عمران خان نے جلسے کیلئے کنٹینر دینے کی بات کی تھی، اب کورونا کے پیچھے چھپ رہیں ہیں
پشاور: مسلم لیگ نون کے رہنما امیر مقام کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جلسے کیلئے کنٹینر دینے کی بات کی تھی، اب کورونا کے پیچھے چھپ رہیں ہیں، حکومت کو گھربھیج کر ہی دم لیں گے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے میڈیا سے…
دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے فنڈز ہڑپ کرگئے
لاہور: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے 51 کروڑ 52 لاکھ 71 ہزار روپے کے فنڈز ہڑپ کر گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ…
کورونا منہ زور: 24 گھنٹے میں 37 افراد جاں بحق، 2208 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 230 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
