Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چلی میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت، پولیس کا طاقت کا بے دریغ استعمال‌

لیما:  چلی میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی، دارالحکومت میں نوجوانوں کے احتجاج میں پولیس نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا۔ لاطینی امریکا کے ملک چلی میں مہنگائی اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف نوجوان مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔…

عالمی وبا کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، بل گیٹس کے نئے انکشاف

مائیکروسوفٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ دفتری امور اور سفر میں آنے والی تبدیلیاں وبا کے خاتمے کے بعد بھی برقرار رہیں گی۔ بل گیٹس نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے بعد کی زندگی کے حوالے سے دلچسپ پیشگوئیاں کی…

زرداری اسامہ کی ہلاکت کا سن کر خو ش ہو ئے :اوباما

واشنگٹن :   امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اپنی آپ بیتی میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو اسامہ بن لادن کے قتل کیلئے کی گئی امریکی کارروائی کی خبر دینا توقع سے زیادہ آسان ثابت ہوا کیوں کہ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری امریکی صورتحال کو…

دنیا بھر میں کورونا پھر پھن پھیلانے لگا، امریکا میں مزید 1956 اور برطانیہ میں 529 افراد ہلاک

نیویارک:   دنیا بھر میں کورونا کی صورتحال پھر تیزی سے بگڑنے لگی، مرنے والوں کی تعداد تیرہ لاکھ چون ہزار سے زائد ہو گئی ہے، امریکا میں مزید ایک ہزار 956 اور برطانیہ میں 529 افراد جان سے گئے، ادھر عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا…

‘ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی، حکومت کا کام صنعتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے’

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کا کام صنعتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے، مافیا نے گٹھ جوڑ کر کے چینی کی قیمت بڑھائی، جو جائز منافع کمائے اسے ٹیکس بھی دینا چاہیئے۔ وزیراعظم عمران خان نے صنعتکاروں سے خطاب…

پاراچنار: شادی تقریب کے دوران مکان کی چھت گر گئی، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ پارا چنار میں سرحدی علاقے پیواڑ میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے گھر میں شادی کی…

جب تک جعلی حکومت سروں پر سوار ہے، ملک نہیں چل سکتا، مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام جان لیں جب تک جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے ملک نہیں چل سکتا۔ مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا تھا کہ بہت خوشی ہے کہ پاکستان میں جہاں جسلہ…

‘اپوزیشن کا بیانیہ ایک نہیں، انہوں نے اپنے اپنے نشان پر گلگت بلتستان میں الیکشن لڑا’

شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بیانیہ ایک نہیں، انہوں نے اپنے اپنے نشان پر گلگت بلتستان میں الیکشن لڑا، ن لیگ کے رہنما حفیظ الرحمان نے پیپلزپارٹی پر الزامات لگائے، پی ٹی آئی جی بی میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ وزیر ریلوے شیخ…

ہر طرف مشین گنیں لگی نظر آتی ہیں، کیا ایسی ہوتی ہے ریاستِ مدینہ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل فار پاکستان، الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیے اور انتباہ دیا کہ آئین پر عمل درآمد نہ ہوا تو صوبائی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی…

آرمی چیف سےکمانڈرقطرامیری ایئرفورس کی ملاقات،سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر قطر امیری ائیرفورس نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات کے علاوہ پیشہ وارانہ امور اور سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے موقع پر…