Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے الحمرا میں کیلی گرافک نمائش ‘معجزہ فن’ کا افتتاح کر دیا

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش ‘معجزہ فن’ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خطاطی کے ذریعے اسمائے محمدؐ کے خوبصورت فن پاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے کیلی گرافک نمائش…

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ افغانستان، عمران خان کابل پہنچ گئے

اسلام آباد:   وزیراعظم وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے، عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی، افغان مفاہمتی عمل اور خطے کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوگی۔ دونوں…

پی ڈی ایم کی چھتری تلے کرپشن کے پجاریوں کو عوام سے سروکار نہیں: شہباز گل

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی چھتری تلے کرپشن کے پجاریوں کو عوام سے سروکار نہیں، ہمیشہ بیماری کی آڑ لینے والے احکامات کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے ٹریک پر آگئی، شیخ رشید نے افتتاح کر دیا

کراچی:   دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے ٹریک پر آگئی۔ شیخ رشید نے ابتدائی طور پر سٹی سٹیشن اور پپری کے درمیان کے سی آر کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے یک طرفہ کرایہ 50 کے بجائے 30 روپے کرنے کا اعلان بھی کیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز…

بھارتی قابض فوج کے مظالم جاری، ضلع جموں میں مزید 4 کشمیری شہید

سرینگر:   مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع جموں میں قابض فوج نے 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا، علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ غاصب بھارتی فوج چن چن کر کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ٹرک میں سوار 4 نوجوان ہائی وے پر جموں…

احسن اقبال کا نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد:   مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ انتقامی کارروائیوں سے ملک بدترین انتظامی بحران کا شکار ہوگیا، حکومت اپوزیشن کو ٹارگٹ کر کے لوگوں کی…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے میں 18 افراد جاں بحق، 2547 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 18 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 248 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 65 ہزار 927 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کوئٹہ: سردی بڑھتے ہی انڈوں کی قیمتیں 12 سے بڑھ کر 25 روپے تک پہنچ گئیں

کوئٹہ:   کوئٹہ میں موسم سرد کیا ہوا انڈوں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں۔ 10 سے 12 روپے میں فروخت ہونے والا انڈا 20 سے 25 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ درجن 250 روپے کے ہو گئے۔ مہنگائی سے پریشان عوام کو ہر چیزمہنگی سے مہنگی تر…

امریکا:الیکشن ٹھیک ہوئے کا کہنے پر سربراہ سائبر سکیورٹی برطرف

واشنگٹن :   ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ کریبس کو فوری طور پر اس ذمہ داری سے الگ کر دیا گیا ہے ۔ امریکی داخلی سلامتی کی وزارت کے ایک حصے کے طور پر کام کرنے والی سائبر سکیورٹی ایجنسی نے 3نومبر کے صدارتی الیکشن کو امریکی تاریخ کے محفوظ ترین انتخابات…

بحرین کے وزیر خارجہ کاپہلا دورہ اسرائیل

تل ابیب  :   جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ بعدازاں پریس کانفرنس میں بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا مشرق وسطیٰ میں دیرپا قیام امن مسئلہ فلسطین کے حل کا تقاضا کرتا ہے ، انہوں نے…