Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
خیبرپختونخوا حکومت کی بچوں کو سکول بلانے کی متبادل پالیسی کی نئی سفارشات تیار
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں کو سکول بلانے کی متبادل پالیسی کی نئی سفارشات تیار کرلیں۔ انٹرنیٹ میسر نہ ہونے والے طلبا ہفتے میں ایک دن سکول آئیں گے، والدین کو بھی سرگرمیوں سے آگاہ کیا جائے گا۔
دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم حسین بنا دیا
کراچی: کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم حسین بنا دیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے 26 اور 27 نومبر کو تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ شہر قائد میں رات اچانک بادل برس پڑے،…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقہ بروری روڈ پر بلوچ کالونی میں رہائش پذیر ایک شخص تیمور نے اپنے آپ کو گولی مار کر…
اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں
کوئٹہ : اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقہ اورماڑہ کے ساحل پر کھڑی ماہی گیروں کی 40 کشتیاں اچانک سمندر میں ڈوب گئی جس سے ماہی گیروں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات،
کوئٹہ: لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاک فوج میں ترقی اور تبادلوں کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی پیشہ ورانہ اعتبار سے انتہائی…
کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر
کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر
کوئٹہ:شہر کے تمام مرکزی علاقوں میں گزشتہ 5 گھنٹوں سے ٹریفک جام،عوام کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ:شہر کے جناح روڈ،سریاب روڈ، سرینا چوک سمیت شہر کے تمام اہم شاہراوں پر ٹریفک جام…
صورتحال مزید تشویشناک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کرسکتے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں، بلوچستان صورتحال تشویشنا ک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کی جانب جاسکتے ہیں۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت…
کوئٹہ میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کل سے اسکولوں میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات سےمتعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکوئٹہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر فرزانہ احمدزئی…
افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ
افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کی مرکزی پولیس چیک پوسٹ پر ایک تیز رفتار…
امریکا واپس آگیا،دنیا کی قیادت کیلئے تیار:جوبائیڈن
واشنگٹن : کابینہ ارکان کی نامزدگی کی تعارفی تقریب میں انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم اس بات کی عکاس ہے کہ امریکا واپس آ گیا اور دنیا کی قیادت کیلئے تیار ہے ،اس ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔اس موقع پر نامزدکابینہ ارکان بھی ان کے عقب میں…
