Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کے نام پر مذہب کی تبدیلی غیر قانونی قرار

لکھنؤ: ریاست اترپردیش کی حکومت نے ’لو جہاد‘ کے خلاف قانون بنالیا جس کے تحت شادی کےنام پر مذہب کی تبدیلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت کے ترجمان سدھارتھ ناتھ سنگھ کے مطابق کابینہ نے گزشتہ روز شادی کے لیے غیر قانونی مذہب…

آذربائیجان کے مقابلے میں جنگ کی تیاری نہ تھی:آرمینی صدر

یریوان :   مقامی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہم کچھ برسوں میں آذربائیجان کے مقابلے میں اپنی فوج کو مضبوط کرنے میں ناکام رہے ہیں،ہم نے نہ صرف جنگ کے میدان میں شکست کھائی بلکہ نگورنو کاراباخ کے علاقے میں آبادی بڑھانے پر بھی توجہ نہیں…

افغانستان کے شہر بامیان میں دو بم دھماکے، 23 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان کے پرامن شہر بامیان میں دو بم دھماکوں سے 23 افراد ہلاک اور 59 افراد زخمی ہو گئے شہر میں 20سال کے بعد دہشتگردی کا اتنا بڑا واقعہ ہوا،بامیان صوبے کے دارالحکومت بامیان شہر میں منگل کی سہ پہر ساڑھے چاربجے دھماکے ٹیکسی سٹینڈ…

ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، اقتدار منتقل کرنے کی منظوری

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو اقتدار منتقلی کی منظوری دیدی، اس طرح کئی ہفتوں سے جاری انتقال اقتدار کی جنگ ختم ہوگئی۔ امریکی سربراہ جنرل سروس ایڈمنسٹریشن ایملی مرفی نے جوبائیڈن…

پاکستان میں کرونا کا تیز ترین علاج دریافت ہو گیا

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا کے آئی وی آئی جی طریقہ علاج کے ٹرائل میں شدید بیمار مریض صرف پانچ روز میں صحت یاب ہو کر گھر منتقل ہوچکے ہیں۔ ماہرین ایک جانب حکومت کے تعاون اور اجازت کے منتظر ہیں تو دوسری جانب کورونا سے صحت یاب ہونے…

وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قانونی ٹیم کی جانب سے مجوزہ ریپ آرڈیننس کا مسودہ پیش کیا گیا۔ قانونی ٹیم نے آرڈیننس پر روشنی…

چلغوزہ 9 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گیا

سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔ ڈرائی فروٹ میں چلغوزہ 9 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گیا، پستہ، بادام، اخروٹ، خشک خوبانی، کھجور، کاجو، مونگ پھلی، خشک انجیر کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے…

حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے حکم کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد ہونے پر خارج کردی۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 48 اموات، 2954 نئے مریض رجسٹرڈ

کورونا وائرس سے 48 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 744 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…

کراچی میں آج سے تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی

کراچی:  کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات، کراچی میں آج سے تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی۔ کورونا کی دوسری لہرمیں تیزی آگئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے ڈپٹی کمشنرز کو ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی…