Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارت کی نام نہاد ناگروٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش
بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد دہشتگرد حملے کا ڈرامہ، بھارت کی نام نہاد ناگر وٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش، بھارتی وزارت خارجہ نے غیر ملکی سفرا کو جعلی دہشتگرد کارروائی پر بریفنگ دی۔
دفتر خارجہ نے بھارتی جعلسازی اور…
کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے، وفاق المدارس کا اعلان
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے۔
مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے جامعہ زبیریہ پشاور کا دورہ کیا اور مدرسے کے طالب علموں سے…
بالاکوٹ، شوگران، ناران میں پانچویں روز بھی برفباری، رابطہ سڑکیں بند
اسلام آباد : بالا کوٹ، شوگران، ناران اور گردونواح میں پانچویں روز بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔
بالاکوٹ اور ملحقہ وادیوں میں 5 روز سے جاری برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شوگران میں اب تک دو فٹ…
وزیراعلیٰ پنجاب سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات میں لاہور…
جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دیدی: شہزاد اکبر
اسلام آباد : شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اینٹی ریپ بل کا مقصد…
بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 48 اموات، 2954 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 48 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 744 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
لاہور: سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن برکی روڈ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام، دہشتگرد ہلاک
لاہور : لاہور میں سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن برکی روڈ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔
خود کش حملہ آور نے سی ٹی ڈی کے تھانہ میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران شناخت پوچھنے پر دہشتگرد نے سیکیورٹی…
نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں: شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
کورونا کی دوسری لہر: سندھ میں آج سے کاروبار 6 بجے تک بند کرنے کے احکامات
کراچی : کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی۔ صوبے بھر میں آج سے کاروبار 6 بجے تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، کاروبار کے اوقات کار صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک ہونگے۔
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق تمام تجارتی مراکز جمعہ اور اتوار کو…
امریکا میں کون جیتا ؟ فیصلہ ہو جائیگا تو مبارکباد دیدونگا : پوٹن
ماسکو : انہوں نے کہاکہ میں قانونی جنگ کا فیصلہ ہونے کا انتظار کروں گا، روسی ٹی وی کو انٹرویو میں پوٹن نے کہاکہ باضابطہ مبارکباد دینے میں تاخیر سے روس اور امریکا کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، انہوں نے کہاکہ جو رشتہ پہلے سے ہی خراب ہے ،…
