Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اسرائیل کے وزیر اعظم کا خفیہ دورہ سعودی عرب، ولی عہد سے ملاقات : اسرائیلی میڈیا اور وزیر کی تصدیق،…
ریاض : اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے موساد کے سربراہ کے ہمراہ اتوار کو خفیہ طور پر سعودی عرب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی،…
سعودی عرب کا 70 فیصد شہریوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے اپنے 70 فیصد شہریوں اور تارکین وطن کو کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے آئندہ سال کے اختتام تک ملک بھر میں کورونا ویکسین مفت لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ…
روسی کمپنی نے کورونا ویکسین کی قیمت کا اعلان کردیا
روسی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین ’اسپیوٹنک وی‘ جنوری 2021 میں دستیاب ہوگی جس کی پوری دنیا میں قیمت 20 ڈالر ( تین ہزار روپے) ہوگی تاہم ملک بھر میں یہ مفت میں لگائی جائے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی کمپنی نے کورونا…
قطر: ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینک جانے والی خاتون مل گئیں
قطری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ماہ اکتوبر میں دوحہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینکنے والی خاتون کی شناخت کرلی گئی۔
گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں دوحہ ایئرپورٹ کے حکام کو آسٹریلیا جانے والی فلائیٹ کے وقت باتھ روم…
وفاقی حکومت کا 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ شفقت محمود نے کہا بچوں کو آن لائن طریقے سے تعلیم دی جائے گی، 24 دسمبر تک گھر سے تعلیم جاری رہے گی۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی فیصل سلطان کے ہمراہ…
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی میت لندن سے وطن واپس لانے کی تیاریاں
لاہور: نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی میت لندن سے وطن واپس لانے کی تیاریاں، بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی جائے گی، ذاتی معالج کے منع کرنے پر نواز شریف کے پاکستان نہ آنے کا امکان ہے۔
قائد مسلم لیگ نون نواز…
بیگم شمیم اختر کا انتقال، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہباز شریف اور حمزہ کی رہائی کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے بیگم شمیم اختر کے انتقال کی وجہ سے جیل میں سزا کاٹ رہے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ کی پیرول پر رہائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے جاری بیان میں…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع
لاہور : شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی۔ ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی۔
درخواست میں 2 ہفتے کی پیرول کی استدعا کی گئی، جس میں موقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف قائد…
سندھ ہائیکورٹ : آرزو فاطمہ کیس کا ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار
کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت ہوئی، آرزو نے ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار کر دیا۔
اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت…
پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف، اپوزیشن کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، پی ڈی ایم صرف سازشوں میں مصروف ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہیں،…
