Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزرائے تعلیم کا اجلاس شیڈول: سکول کھلے رہیں گے یا چھٹیاں کریں گے ؟ فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد :  سکول کھلے رہیں گے یا چھٹیاں کریں گے ؟ فیصلہ آج متوقع ہے، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس آج این سی او سی میں ہوگا۔ اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق مشاورت ہو گی۔ وفاق صوبوں کو آج سے تعلیمی اداروں کی مرحلہ وار…

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن

حیدرآباد:   کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کراچی کے بعد حیدر آباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ آج سے 5 دسمبر تک علاقے سیل رہیں گے۔ حیدر آباد کے علاقے بلدیہ کالونی، مبارک کالونی، صحافی کالونی اور گلستان…

پشاور کے 2 بڑے ہسپتالوں میں درجنوں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کورونا کا شکار

پشاور:   خیبر پختونخوا میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، صوبہ کے دو بڑے ہسپتالوں میں درجنوں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔ صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 25 ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس کورونا وائرس کا شکار…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 34 اموات، 2756 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 696 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 76 ہزار 929 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

بلوچستان‘ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع‘ سردی میں اضافہ

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں مےں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا ایک اور سلسلہ شروع ‘سردی کی لہر مےں اضافہ ‘گےس غائب ‘عوام پرےشان‘ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایران سے آنیوالی ہواں نے بلوچستان کا رخ…

اے سی کوئٹہ حمیرا بلوچ کی کاروائی ملینیم مال کو سیل کر دیا

کوئٹہ: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ حمیرا بلوچ نے ملینیم مال کو سیل کر دیا اسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق دو دن پہلے مال کی جانب سے عوام کے لیے کونسرٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی تھی…

کوہلو میں شادی کی تقریب میں سلنڈر دھماکے میں ہلاک بچوں کی تعداد 14 ہوگئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ 8 نومبر کو کوہلو کے نواحی علاقے بوہڑی میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تھا جس کے نتیجے…

نئی دہلی میں 17 سال بعد نومبر کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ

نومبر کے آتے ہی پوری دنیا میں موسم میں نمایاں تبدیلی آگئی ہے اور سرد کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، اس تبدیلی کے اثرات نئی دہلی میں پائے گئے ہیں جہاں 17 سال بعد نومبر کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موسمِ سرما…

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات کا انکشاف

اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے…

روس امریکا تعلقات بدترین سطح پر آ گئے: پوٹن

ماسکو :  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ امریکا کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر ہیں۔ روسی صدر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ روس اور امریکا کے تعلقات اس نہج پر پہنچ گئے ہیںجہاں مزید بدتر ہونے کی گنجائش باقی نہیں۔ انہوں نے کہا…