Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مستونگ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق دو زخمی

مستونگ: مستونگ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق دو زخمی۔تفصیلات کے مطابق سموار اور منگل کی درمیانی شب ولی خان تھانہ کے قریب جنگل کراس کے مقام پر ایرانی تیل سے لوڈ زمباد گاڑی الٹنے گاڑی میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے گاڑی میں ایک…

کرپشن کے مکمل خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانا ہونگے، ڈی جی نیب بلوچستان

کوئٹہ: موجودہ نظام کی خرابیاں اور کرپشن کا باعث بننے والے نقائص دور کرکے سسٹم کو ایمانداری، صداقت اور میرٹ کی مضبوط بنیادوں فراہم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے، کرپٹ عناصر کی وجہ سے ملک کو اربوں روپوںکا نقصان اٹھانا پڑا، اربوں روپے مالیت کے پٹ فیڈر…

تربت کے 2 علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ ملنے والی پانچوں لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے تمپ سے لیویز کی گشتی پارٹی…

کوئٹہ، قلات، ژوب اور دالبندین میں بارش

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ برف پڑی ہے جس کے…

فٹبال پریمیئر لیگ، ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک سے شکست دے دی

فٹبال پریمیئر لیگ میں ویڈیو ریفرل کے متنازعہ فیصلے پر پنلٹی ملنے سے ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک کی شکست دے دی، پوائنٹ ٹیبل پر ترقی کرتے ہوئے فاتح ٹیم نے ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔ انگلش میدان میں فٹبال میلہ، پریمئر لیگ کی ٹیمیں برائٹن اور…

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین برطانیہ کی 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی

برطانیہ میں ایک 90 سالہ خاتون کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگا کر ملک بھر میں ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں آج صبح سے ملک بھر میں کورونا کے حفاظتی ٹیکوں کو لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے جسے…

وینزویلاکے پارلیمانی الیکشن فراڈ:امریکا، نہیں شفاف ہیں: روس

کراکس: وینزویلا کے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں امریکا اور روس آمنے سامنے آ گئے، امریکہ نے حالیہ انتخابات کو فراڈ اور روس نے شفاف قراردیاہے۔ روس سپر پاور کہلانے والے امریکہ کو مختلف عالمی تنازعات میں ٹکر دینے لگا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ…

فوج لگاؤ یا ٹینک تحریک نہیں رکے گی، کسانوں کی آج بھارت بند ہڑتال

نئی دہلی  : بھارتی حکو مت کے زمیندار مخالف قوانین کیخلاف کسان تحریک میں شدت آگئی،مظاہرین نے مودی سرکار پر واضح کردیا فوج آجائے یا ٹینک لگا دئیے جائیں تحریک نہیں رکے گی،کسانوں کی کال پر آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی۔ کسان تحریک ریاست پنجاب…