Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ریلیوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

لاہور :  ریلیوں اور کارنر میٹنگز میں کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی، ٹریفک بلاک کرنے اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزامات پر مریم نواز سمیت 700 سے زائد لیگی رہنما اور کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ ایک طرف اپوزیشن…

لاہور جلسہ ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے ریاست اور عدلیہ احکامات کے برعکس، لاہور جلسہ ملک دشمن بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مثبت…

کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، پشاور میں کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس سیل

پشاور:  پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر متعدد ریسٹورنٹس اور دکانوں کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رنگ روڈ پر نثار چرسی ریسٹورنٹ، جی ٹی روڈ پر ملٹی سٹار ہوٹل اور رحمانیہ ریسٹورنٹ کو…

13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا: مریم اورنگزیب

لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر سے پہلے لاہور نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عمران خان نے دیکھا ہوگا کہ کل کسی نے کرسی نہیں لگائی تھی۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پورا لاہور شہر باہر تھا،…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اشتہاری قرار

لاہور:  احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ فاضل جج نے کہا نصرت شہباز کو 30 دن کی مہلت دی گئی تھی وہ مکمل ہوچکی ہے۔ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی، تمام اضلاع میں اگلے سال کے آخر تک یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ کوریج پر اعلیٰ…

استعفے دینے ہیں یا لانگ مارچ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ استعفے دینے یا لانگ مارچ سے متعلق بڑے فیصلوں کا امکان ہے۔ مریم نواز نے لیگی قیادت سے رابطے بھی کئے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہوں کا اہم اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں 13 دسمبر کے…

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.58 فیصد ریکارڈ: این سی او سی

اسلام آباد:  ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں صورتحال سب سے زیادہ خراب، جہاں پر 21.80 فیصد پازیٹو کیسز کی شرح ہے۔ سندھ میں 13.87 فیصد مثبت کیسز کی شرح ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے بریفنگ…

پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی: مریم نواز

لاہور:  مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی، لاہور کے جلسے سے ان کی جان نکلی ہوئی ہے، حکومت اب خود جانے والی ہے، اس کی ایف آئی آر کہیں سٹینڈ نہیں کرتی، تحریک حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔ مسلم لیگ ن کی نائب…

کرپشن کا قلع قمع کرنے کے لئے سسٹم کو بہتر کرنا ہو گا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب وزیراعلی بلوچستان کا خطاب کوئٹہ: مذہبی تہواروں سمیت جشن آزادی عالمی یوم بدعنوانی اور دیگر مواقعوں کے دن منائے جاتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ: ان دنوں کے موقع پر ہی ہمیں مقاصد یاد…